پروفیسر ابراہیم خان نےخیبرپختونخوا حکومت کو آڑے ہاتھوں لے لیا
سلمان علی خان امیر جماعت اسلامی جنوبی پختونخوا پروفیسر ابراہیم خان نے کہا ہے کہ صوبہ قرضوں کے بوجھ تلے دبا ہوا ہے اور صوبائی حکومت کفایت شعاری کے دعوے کرتی ہے لیکن ان کے اقدامات ان کے دعووں کی چغلی کھا رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اسٹیڈیم میں صوبائی اسمبلی کا اجلاس بلا […]
پروفیسر ابراہیم خان نےخیبرپختونخوا حکومت کو آڑے ہاتھوں لے لیا Read More »










