کابل میں منشیات کے ہسپتال پرحملے کے دعوے ان لوگوں کی طرف سے آ رہے ہیں جو مسجدوں پر حملے کرواتے ہیں، خواجہ آصف
وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے افغان طالبان کی جانب سےکابل میں منشیات کے ہسپتال پر حملے کے پروپیگنڈے پر درعمل دیتے ہوئے کہاہےکہ یہ دعوے ان لوگوں کی طرف سے آ رہے ہیں جو مسجدوں پر حملے کرواتے، سر بسجود نمازیوں کو شہید کرتے اور معصوم بچوں کے خون سے ہولناک کھیل کھیلتے ہیں۔ […]










