تازہ ترین

فافن کا کے پی رائٹ ٹو انفارمیشن ایکٹ کے مؤثر نفاذ کے لیے جامع اصلاحات کا مطالبہ

پشاور: غیر سرکاری تنظیم فری اینڈ فیئر الیکشن نیٹ ورک (فافن) نے خیبر پختونخوا رائٹ آف انفارمیشن (کے پی آر ٹی آئی) ایکٹ کو مزید فعال اور مؤثر بنانے کے لیے قانونی اور ادارہ جاتی اصلاحات کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ فافن کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ کے مطابق صوبے میں معلومات تک […]

فافن کا کے پی رائٹ ٹو انفارمیشن ایکٹ کے مؤثر نفاذ کے لیے جامع اصلاحات کا مطالبہ Read More »

آئی سی سی ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ میں پاکستان ٹیم کا مایوس کن آغاز، بھارت نے 64 رنز سے شکست دے دی

برمنگھم: آئی سی سی ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ میں پاکستان ویمنز ٹیم کا آغاز مایوس کن رہا، روایتی حریف بھارت نے 64 رنز سے شکست دے دی۔ بھارت کی جانب سے دیے گئے 171 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستانی ٹیم مقررہ اوورز سے قبل 106 رنز پر ڈھیر ہوگئی اور مطلوبہ ہدف

آئی سی سی ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ میں پاکستان ٹیم کا مایوس کن آغاز، بھارت نے 64 رنز سے شکست دے دی Read More »

ایران کے ساتھ ڈیل کے قریب ہیں، بیروت پر حملہ نہیں ہونا چاہیے تھا،ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکہ ایران کے ساتھ ایک اہم امن معاہدے کے قریب پہنچ چکا ہے اور موجودہ صورتحال میں بیروت پر حملہ مناسب نہیں تھا۔ سوشل ٹرتھ پر جاری اپنے بیان میں صدر ٹرمپ نے کہا کہ اسرائیل کو اپنے دفاع کا حق حاصل ہے، تاہم جس کارروائی کے

ایران کے ساتھ ڈیل کے قریب ہیں، بیروت پر حملہ نہیں ہونا چاہیے تھا،ٹرمپ Read More »

ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ،بھارت کا پاکستان کو جیت کیلئے 171رنز کا ہدف

برمنگھم: ویمنز ٹی20 ورلڈ کپ کے اہم میچ میں بھارت نے پاکستان کو جیت کے لیے 171 رنز کا ہدف دے دیا۔ بھارتی بیٹر سمرتی مندھانا نے شاندار بیٹنگ کرتے ہوئے 68 رنز کی اننگز کھیلی اور نمایاں رہیں۔ دیگر بیٹرز میں شفالی ورما 6، ہرمن پریت کور 36 اور جمائمہ روڈریگز ایک رن بنا

ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ،بھارت کا پاکستان کو جیت کیلئے 171رنز کا ہدف Read More »

اسلامیہ کالج یونیورسٹی کے ہاسٹل میں افسوسناک واقعہ ، طالبعلم کی پراسرار ہلاکت

اسلامیہ کالج یونیورسٹی کے ہاسٹل میں طالب علم کی مبینہ خودکشی کا واقعہ پیش آیا ہے۔ اسلامیہ کالج یونیورسٹی کے ٹرائبل ہاسٹل میں افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جہاں سیکنڈ ایئر کے طالب علم زاہد کی مبینہ طور پر لاش برآمد ہوئی ہے۔ پولیس کے مطابق واقعہ ہاسٹل کے کمرہ نمبر 29 میں پیش آیا۔

اسلامیہ کالج یونیورسٹی کے ہاسٹل میں افسوسناک واقعہ ، طالبعلم کی پراسرار ہلاکت Read More »

آئی سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا اہم معرکہ،بھارت کا ٹاس جیت کر پاکستان کو بیٹنگ کی دعوت

آئی سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے چھٹے میچ میں روایتی حریف پاکستان اور بھارت ایک بار پھر آمنے سامنے آ گئے۔ بھارت ویمنز ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا، میچ سے قبل ایک بار پھر اس وقت دلچسپ صورتحال دیکھنے میں آئی جب بھارتی کپتان ہرمن پریت کور

آئی سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا اہم معرکہ،بھارت کا ٹاس جیت کر پاکستان کو بیٹنگ کی دعوت Read More »

تنائی میں افسوسناک واقعہ، بھائی کے مبینہ اقدام سے کم عمر لڑکا جان کی بازی ہار گیا

صوابی میں خواتین کے تنازعے پر خونریز تصادم، فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق، 4 افراد زخمی

ضلع صوابی کے علاقے مناگی میں خواتین کے درمیان تنازعہ شدت اختیار کرتے ہوئے خونریز تصادم میں تبدیل ہو گیا، جس کے نتیجے میں فائرنگ اور تشدد کے واقعے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ خواتین اور بچوں سمیت 4 افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق واقعہ گاؤں مناگی میں اس وقت پیش آیا جب

صوابی میں خواتین کے تنازعے پر خونریز تصادم، فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق، 4 افراد زخمی Read More »

گلگت بلتستان نے 13 سال بعد چترال کو شکست دیکرشندور پولو فیسٹیول کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا

گلگت بلتستان نے 13 سال بعد چترال کو شکست دیکرشندور پولو فیسٹیول کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا

شندور پولو فیسٹیول 2026، گلگت بلتستان نے 13 سال بعد چترال کو شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔ دنیا کے بلند ترین پولو گراؤنڈ شندور میں کھیلے گئے شندور پولو فیسٹیول 2026 کے سنسنی خیز فائنل میں گلگت بلتستان نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے چترال کو 5 کے مقابلے میں 6

گلگت بلتستان نے 13 سال بعد چترال کو شکست دیکرشندور پولو فیسٹیول کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا Read More »

ٹریفک نظم و ضبط میں بہتری کے عزم کیساتھ کائنات اظہر خان نے چارج سنبھال لیا

ٹریفک نظم و ضبط میں بہتری کے عزم کیساتھ کائنات اظہر خان نے چارج سنبھال لیا

چیف ٹریفک آفیسر کائنات اظہر خان نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا۔ ذمہ داریاں سنبھالتے ہی انہوں نے تمام زونل ڈی ایس پیز کے ساتھ ایک اہم اجلاس کی صدارت کی، جس میں ٹریفک مینجمنٹ، انفورسمنٹ اور شہریوں کو فراہم کی جانے والی سہولیات کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ ترجمان اسلام آباد پولیس کے

ٹریفک نظم و ضبط میں بہتری کے عزم کیساتھ کائنات اظہر خان نے چارج سنبھال لیا Read More »

میرانشاہ میں انٹرنیٹ بحال، مگر موبائل سگنلز اب بھی بند، شہری اپنے پیاروں سے رابطے کے منتظر

​شمالی وزیرستان کے ضلعی ہیڈکوارٹر میرانشاہ میں کئی روز کی بندش کے بعد انٹرنیٹ سروس بحال کر دی گئی ہے، تاہم موبائل فون سگنلز تاحال معطل ہیں، جس کے باعث شہریوں کو اپنے عزیز و اقارب سے رابطے میں مشکلات کا سامنا ہے۔ مقامی انتظامیہ کے مطابق علاقے میں انٹرنیٹ اور موبائل سروسز کی بندش

میرانشاہ میں انٹرنیٹ بحال، مگر موبائل سگنلز اب بھی بند، شہری اپنے پیاروں سے رابطے کے منتظر Read More »

Scroll to Top