پختونخوا ڈیجیٹل

پاکستانی حکومت نے عمران خان کی صحت سے متعلق پارٹی اور خاندان کے الزامات مسترد کردیئے ، واشنگٹن پوسٹ کی رپورٹ

حکومت نے عمران خان کی صحت سے متعلق پارٹی اور خاندان کے الزامات مسترد کردیئے ، واشنگٹن پوسٹ کی رپورٹ

واشنگٹن پوسٹ کی رپورٹ کے مطابق جمعہ کے روز حکومتِ پاکستان نے قید سابق وزیر اعظم عمران خان کے خاندان اور پارٹی کے ان الزامات کو یکسر مسترد کر دیا جن میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ انہیں ’’تشدد، ذہنی اذیت، تنہائی میں قید اور طبی غفلت‘‘ کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ واشنگٹن پوسٹ […]

حکومت نے عمران خان کی صحت سے متعلق پارٹی اور خاندان کے الزامات مسترد کردیئے ، واشنگٹن پوسٹ کی رپورٹ Read More »

ڈاکٹر عظمیٰ خان نے عمران خان کی صحت سے متعلق تمام خدشات مسترد کردیئے

عظمیٰ خان نے عمران خان کی صحت سے متعلق تمام خدشات مسترد کردیئے

عظمیٰ خان نے عمران خان کی صحت سے متعلق تمام خدشات مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی مکمل صحت مند ہیں ، بلڈ پریشر نارمل اور بینائی میں بھی بہتری آئی ہے ۔  عمران خان کی ہمشیرہ ڈاکٹر عظمیٰ خان نے بانی پی ٹی آئی کی صحت کے حوالے سے بتایا

عظمیٰ خان نے عمران خان کی صحت سے متعلق تمام خدشات مسترد کردیئے Read More »

عمران خان کی میڈیکل رپورٹ کی خفیہ تفصیلات عام نہیں کی جائیں گی، پمز ہسپتال نے اعلامیہ جاری کردیا

طبی معائنے کے دوران شفا انٹرنیشنل ہسپتال کے دو ماہر ڈاکٹروں نے عمران خان نیازی کی آنکھوں کے معائنے میں حصہ لیا، پمز انتظامیہ

 اسلام آباد کے پمز ہسپتال میں بانی پی ٹی آئی کے طبی معائنے کی رپورٹ کا اعلامیہ جاری کردیا گیا ،اعلامیے کے مطابق عمران خان نیازی کو 20 اور 21 اگست 2026 کی درمیانی شب طبی معائنے اور علاج کے لیے پمز اسلام آباد لایا گیا۔  اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ طبی معائنے کے

طبی معائنے کے دوران شفا انٹرنیشنل ہسپتال کے دو ماہر ڈاکٹروں نے عمران خان نیازی کی آنکھوں کے معائنے میں حصہ لیا، پمز انتظامیہ Read More »

فیلڈ مارشل سیدعاصم منیر سےملائیشیا کے وزیر داخلہ کی ملاقات،دفاعی تعاون مزید مستحکم بنانے کے عزم کا اعادہ

ملائیشیا کے وزیر داخلہ سیف الدین نصوحیون بن اسماعیل نے اعلیٰ سطحی وفد اور پاکستان میں ملائیشیا کے سفیر کے ہمراہ جی ایچ کیو راولپنڈی کا دورہ کیا جہاں انہوں نےچیف آف آرمی اسٹاف و چیف آف ڈیفنس فورسزفیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے اہم ملاقات کی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس

فیلڈ مارشل سیدعاصم منیر سےملائیشیا کے وزیر داخلہ کی ملاقات،دفاعی تعاون مزید مستحکم بنانے کے عزم کا اعادہ Read More »

فیلڈ مارشل سید عاصم منیرسے کانگو کے چیف آف ڈیفنس آرمڈ فورسز کی ملاقات، دفاعی تعاون بڑھانےپر اتفاق

جمہوریہ کانگو کی مسلح افواج کے چیف آف ڈیفنس لیفٹیننٹ جنرل بانزا موئلامبو جولز کی سربراہی میں اعلیٰ سطح کے دفاعی وفد نے جنرل ہیڈکوارٹرز (جی ایچ کیو) راولپنڈی میں چیف آف آرمی اسٹاف و چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ملاقات کی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس

فیلڈ مارشل سید عاصم منیرسے کانگو کے چیف آف ڈیفنس آرمڈ فورسز کی ملاقات، دفاعی تعاون بڑھانےپر اتفاق Read More »

خیبرپختونخوا اسمبلی نے ڈیجیٹل پروموشن آف پیمنٹس ترمیمی بل 2026منظورکرلیا

شاہد جان خیبر پختونخوا اسمبلی نے صوبے میں کیش لیس معیشت اور شفافیت کو فروغ دینے کے لیے “خیبرپختونخوا ڈیجیٹل پروموشن آف پیمنٹس ترمیمی بل 2026” کثرت رائے سے منظور کر لیا ہے۔ یہ اہم بل صوبائی وزیر قانون آفتاب عالم نے ایوان میں پیش کیا۔ منظور شدہ بل کے تحت خیبر پختونخوا میں تمام

خیبرپختونخوا اسمبلی نے ڈیجیٹل پروموشن آف پیمنٹس ترمیمی بل 2026منظورکرلیا Read More »

کرک: زہریلی چیزکھانے سے 3 سالہ بچہ جاں بحق، بھائی تشویشناک حالت میں ہسپتال میں منتقل

خیبر پختونخوا کے ضلع کرک میں زہریلی چیز کھانے سے 3 سالہ بچہ جاں بحق جبکہ اس کا 5 سالہ بڑا بھائی تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ پولیس کے مطابق یہ المناک واقعہ گاؤں دبلی لواغر میں پیش آیا، جہاں مبینہ طور پر رشتہ داروں کی جانب سے دو کمسن بچوں کو

کرک: زہریلی چیزکھانے سے 3 سالہ بچہ جاں بحق، بھائی تشویشناک حالت میں ہسپتال میں منتقل Read More »

محمد اعجاز آفریدی  حکومت خیبر پختونخوا کے محکمہ اسٹیبلشمنٹ اینڈ ہیومن ریسورس مینجمنٹ ( ایچ آر ایم )نے صوبائی افسران کےتبادلوں اور تعیناتیوں کے علیحدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیے ہیں۔ نوٹیفکیشن کے مطابق سائنس و ٹیکنالوجی اور انفارمیشن ٹیکنالوجی ڈیپارٹمنٹ کے ایڈیشنل سیکریٹری محمد شیراز (پی ایم ایس بی ایس-19) کو فوری طور پر تبادلہ کر کے کاغان ڈیولپمنٹ اتھارٹی (کے ڈی اے) کا نیا ڈائریکٹر جنرل تعینات کر دیا گیا ہے۔ دوسری جانب سابق ڈی جی کے ڈی اے رحمت علی (پی ایم ایس بی ایس-18) کو عہدے سے ہٹا کر ہیومن ریسورس مینجمنٹ ڈیپارٹمنٹ رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ علاوہ ازیں، خیبر پختونخوا سروس ٹربیونل کے فیصلے کی روشنی میں محکمہ ماہی پروری (فشرز) میں بھی اکھاڑ پچھاڑ کی گئی ہے۔ جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق سینئر ڈائریکٹر فشرز محمد شفیع مروت (بی پی ایس-20) کو ترقی دے کر ڈائریکٹر جنرل فشرز خیبر پختونخوا مقرر کر دیا گیا ہے جبکہ سابق ڈی جی فشرز زبیر علی (بی پی ایس-20) کو ان کی جگہ سینئر ڈائریکٹر فشرز تعینات کر دیا گیا ہے۔ پشاور:ڈی جی کاغان ڈیولپمنٹ اتھارٹی سمیت اعلی افسران کےتبادلے و ترقیاں

پشاور:ڈی جی کاغان ڈیولپمنٹ اتھارٹی سمیت اعلی افسران کےتبادلے و ترقیاں

محمد اعجاز آفریدی  حکومت خیبر پختونخوا کے محکمہ اسٹیبلشمنٹ اینڈ ہیومن ریسورس مینجمنٹ ( ایچ آر ایم )نے صوبائی افسران کےتبادلوں اور تعیناتیوں کے علیحدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیے ہیں۔ نوٹیفکیشن کے مطابق سائنس و ٹیکنالوجی اور انفارمیشن ٹیکنالوجی ڈیپارٹمنٹ کے ایڈیشنل سیکریٹری محمد شیراز (پی ایم ایس بی ایس-19) کو فوری طور پر تبادلہ

پشاور:ڈی جی کاغان ڈیولپمنٹ اتھارٹی سمیت اعلی افسران کےتبادلے و ترقیاں Read More »

خیبر پختونخوا اسمبلی: ایوان میں شور شرابے اور ہنگامہ آرائی پر ثوبیہ شاہد پر 2 ہفتے کی پابندی عائد

خیبر پختونخوا اسمبلی: ایوان میں شور شرابے اور ہنگامہ آرائی پر ثوبیہ شاہد پر 2 ہفتے کی پابندی عائد

شاہد جان خیبر پختونخوا اسمبلی کے اجلاس میں ہنگامہ آرائی کے بعد مسلم لیگ (ن) کی خاتون رکن اسمبلی ثوبیہ شاہد پر دو ہفتے کے لیے اجلاس میں شرکت پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ صوبائی اسمبلی کے اجلاس کے دوران سجاد بارکوال بانی پی ٹی آئی کی صحت سے متعلق گفتگو کر رہے

خیبر پختونخوا اسمبلی: ایوان میں شور شرابے اور ہنگامہ آرائی پر ثوبیہ شاہد پر 2 ہفتے کی پابندی عائد Read More »

بلوچستان اور خیبرپختونخوا میں دہشتگردی کے پیچھے دشمن ممالک ہیں،وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ بلوچستان اور خیبرپختونخوا میں دہشتگردی کے پیچھے دشمن ممالک ہیں،فتنہ الخوارج دشمن ممالک سے وسائل حاصل کررہے ہیں۔ بلوچستان نیشنل ورکشاپ کے شرکا سے خطاب کرتے ہوئے کہا انہوں نے کہاکہ اس میں کوئی دورائے نہیں کہ بلوچستان پاکستان کا وہ علاقہ ہے جہاں دلیر بلوچ اور پشتون

بلوچستان اور خیبرپختونخوا میں دہشتگردی کے پیچھے دشمن ممالک ہیں،وزیراعظم Read More »

Scroll to Top