پختونخوا ڈیجیٹل

خیبرپختونخوا میں بارشوں کا نیا سلسلہ، پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری

پشاور: خیبرپختونخوا میں بارشوں کے نئے سلسلے کی پیشگوئی کے بعد صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) نے الرٹ جاری کردیا ہے۔ پی ڈی ایم اے کے مطابق آج شام اور رات سے 23 اگست تک صوبے کے مختلف اضلاع میں تیز ہواؤں، گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ پی ڈی […]

خیبرپختونخوا میں بارشوں کا نیا سلسلہ، پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری Read More »

شام کے وزیر خارجہ کا دورہ پاکستان مکمل، باہمی تعاون کے فروغ پر اتفاق

شام کے وزیر خارجہ کا دورہ پاکستان مکمل، دونوں ممالک کے درمیان باہمی تعاون کے فروغ پر اتفاق

شام کے وزیرِ امور خارجہ  اسعد حسن الشیبانی کا اہم  دورہ پاکستان مکمل ہوگیا، اہم دورے کے دوران دونوں ممالک میں باہمی تعاون کے فروغ پر اتفاق ہوا ہے۔ دفتر خارجہ کی جانب سے شامی وزیر کے دورہ پاکستان سے متعلق جاری کے مطابق شام کے وزیر خارجہ نے نائب وزیراعظم  اسحاق ڈار کی دعوت

شام کے وزیر خارجہ کا دورہ پاکستان مکمل، دونوں ممالک کے درمیان باہمی تعاون کے فروغ پر اتفاق Read More »

وفاقی پولیس کے ایک اہلکار نے مبینہ طور پر خودکشی کرلی۔

وفاقی پولیس اہلکار نے مبینہ طور پر خودکشی کر لی

وفاقی پولیس کے ایک اہلکار نے مبینہ طور پر خودکشی کرلی، پولیس نے موقع پر پہنچ کر لاش تحویل میں لے لی اور ضروری کارروائی کے بعد پولی کلینک ہسپتال منتقل کردی ۔  وفاقی پولیس کے مطابق  پولیس اہلکار کی خودکشی کا افسوسناک واقعہ تھانہ ہمک کی حدود میں  پیش آیا جب کہ خودکشی کرنے

وفاقی پولیس اہلکار نے مبینہ طور پر خودکشی کر لی Read More »

ترکیے نے اسرائیلی وزیر اعظم کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیے

ترکیے نے اسرائیلی وزیر اعظم کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے

ترکیے نے غزہ امدادی فلوٹیلا روکنے کے معاملے پر سخت نوٹس لیتے ہوئے اسرائیلی وزیراعظم  نیتن یاہو کے وارنٹ گرفتاری جاری کرتے ہوئے انٹرپول سے ریڈ نوٹس کا مطالبہ کردیا۔ ترک  نیوز ایجنسی کے مطابق ترکیے کے وزیر انصاف اکِن گورلیک نے کہا ہے کہ ترکیے نے غزہ کے لیے انسانی امداد لے جانے والے

ترکیے نے اسرائیلی وزیر اعظم کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے Read More »

حج 2027: 84 ہزار عازمین نے پہلی قسط جمع کرادی، مذہبی امور کو 52 ارب موصول

حج 2027 کیلئے 84 ہزار عازمین نے پہلی قسط جمع کرادی، مذہبی امور کو 52 ارب روپے موصول ہوگئے

وزارت مذہبی امور کو سرکاری سکیم کے تحت حج کے خواہش مند 84 ہزار عازمین نے پہلی قسط ڈیجیٹل پورٹل کے ذریعے جمع کروا دی، ترجمان کے مطابق پاک حج ایپ اور حج پورٹل پر ادائیگی کے لیے تین ذرائع متعارف کروائے گئے ہیں، تینوں ذرائع سے پہلی قسط کی مد میں 52 اشاریہ 5 ارب

حج 2027 کیلئے 84 ہزار عازمین نے پہلی قسط جمع کرادی، مذہبی امور کو 52 ارب روپے موصول ہوگئے Read More »

دوسری سیاسی جماعت کے پاس فی الوقت وزیراعظم شہبازشریف کا کوئی واضح نعم البدل موجود نہیں، طارق فضل چودھری

اولین ترجیح شفا ہسپتال ہی تھی لیکن متبادل تیاری رکھی جاتی ہے، طارق فضل چودھری

وفاقی وزیر ڈاکٹر طارق فضل چودھری نے کہا ہے کہ جکومت کی اولین ترجیح شفا انٹرنیشنل ہسپتال ہی تھی لیکن ہائی پروفائل شخصیت کے لیے متبادل تیاری رکھی جاتی ہے،یہ فیصلہ اسلام آباد کی انتظامیہ اور پولیس نے کیا تھا۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر نے کہا کہ بانی پی ٹی

اولین ترجیح شفا ہسپتال ہی تھی لیکن متبادل تیاری رکھی جاتی ہے، طارق فضل چودھری Read More »

آبنائے ہرمز کی صورتحال انتہائی سنگین، جہازوں کی آمدورفت کم ترین سطح پر آگئی

آبنائے ہرمز کی سیکیورٹی صورتحال سنگین شکل اختیار کر گئی، جہازوں کی آمدورفت کم ترین سطح پر آگئی

امریکہ اور ایران کے درمیان کشیدگی کے باعث  آبنائے ہرمز میں سکیورٹی صورتحال بدستور انتہائی سنگین ہے جہاں جہازوں کی آمد و رفت صرف 4 فیصد رہ گئی ہے۔ برطانوی میری ٹائم ٹریڈ آپریشنز کے مطابق28 فروری سے اب تک آبنائے ہرمز میں 857 بحری سفر ریکارڈ ہوئے، گزشتہ 7 روز میں آبنائے ہرمز سے

آبنائے ہرمز کی سیکیورٹی صورتحال سنگین شکل اختیار کر گئی، جہازوں کی آمدورفت کم ترین سطح پر آگئی Read More »

سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد توہین عدالت کس نے کیا؟ طلال چودھری نے بتادیا

توہین عدالت اُن لوگوں نے کی جنہوں نے مجمع نہ لگانے کا حکم نہیں مانا، طلال چودھری

وفاقی وزیر مملکت برائے داخلہ سینیٹر طلال چودھری نے کہا ہے کہ توہین عدالت اُن لوگوں نے کی جنہوں نے مجمع نہ لگانے کا حکم نہیں مانا، ہم پی ٹی آئی کو سمجھاتے رہتے ہیں مگر انہوں نے مزید تجربہ کرنا ہے تو کرلیں ۔ عمران خان کی ہسپتال منتقلی  سے متعلق نجی ٹی وی

توہین عدالت اُن لوگوں نے کی جنہوں نے مجمع نہ لگانے کا حکم نہیں مانا، طلال چودھری Read More »

مشتبہ شخص نے 15 گز دور سےایران معاہدہ کرنا چاہتے ہیں، لیکن صحیح معاہدےکیلئے تیار نہیں، امریکی صدر نے بڑا دعویٰ کردیاحملے کی کوشش کی، امریکی صدر کا اہم بیان سامنے آ گیا

امریکہ کو اس پورے خطے پر مکمل کنٹرول حاصل ہے، صدر ڈونلڈ ٹرمپ

 امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکہ کو اس پورے خطے پر مکمل کنٹرول حاصل ہے، ایران اختلافات برقرار رہنے کے باوجود معاہدہ کرنا چاہتا ہے لیکن صحیح معاہدے کیلئے تیار نہیں ۔  جنوبی کیرولائنا روانگی سے قبل میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے امریکی صدر نے کہا کہ وہ معاہدہ کرنا چاہتے

امریکہ کو اس پورے خطے پر مکمل کنٹرول حاصل ہے، صدر ڈونلڈ ٹرمپ Read More »

پاکستانی حکومت نے عمران خان کی صحت سے متعلق پارٹی اور خاندان کے الزامات مسترد کردیئے ، واشنگٹن پوسٹ کی رپورٹ

حکومت نے عمران خان کی صحت سے متعلق پارٹی اور خاندان کے الزامات مسترد کردیئے ، واشنگٹن پوسٹ کی رپورٹ

واشنگٹن پوسٹ کی رپورٹ کے مطابق جمعہ کے روز حکومتِ پاکستان نے قید سابق وزیر اعظم عمران خان کے خاندان اور پارٹی کے ان الزامات کو یکسر مسترد کر دیا جن میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ انہیں ’’تشدد، ذہنی اذیت، تنہائی میں قید اور طبی غفلت‘‘ کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ واشنگٹن پوسٹ

حکومت نے عمران خان کی صحت سے متعلق پارٹی اور خاندان کے الزامات مسترد کردیئے ، واشنگٹن پوسٹ کی رپورٹ Read More »

Scroll to Top