خیبر پختونخوا کے شعبہ صحت میں اربوں کی کرپشن: اے این پی کے سنگین الزامات
کاشف عزیز عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) نے خیبر پختونخوا کے شعبہ صحت کی ناگفتہ بہ صورتحال، ہسپتالوں میں سہولیات کے فقدان اور اربوں روپے کی مبینہ کرپشن پر صوبائی حکومت کے خلاف چارج شیٹ جاری کر دی ہے۔ صوبائی ترجمان ارسلان خان ناظم نے پشاورپریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئےانکشاف کیا کہ […]
خیبر پختونخوا کے شعبہ صحت میں اربوں کی کرپشن: اے این پی کے سنگین الزامات Read More »










