پاکستان کے لیفٹیننٹ کرنل جنید علی برطانیہ میں ایف کلاس شوٹنگ چیمپئن شپ میں عالمی چیمپئن قرار
پاکستان کے لیفٹیننٹ کرنل جنید علی کو برطانیہ کے علاقے بسلے میں منعقدہ 2026ء کی ایف کلاس لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ میں عالمی چیمپئن کا تاج پہنایا گیا ہے۔ لیفٹیننٹ کرنل جنید علی نے طویل فاصلے کی نشانہ بازی کے ایک نمایاں بین الاقوامی مقابلے میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرنے کے بعد یہ […]










