پختونخوا ڈیجیٹل

گدون میں اسکول کی عمارت پر لینڈ سلائیڈنگ، 3 بچے معمولی زخمی

امجد علی ضلع صوابی کی تحصیل ٹوپی کے علاقے گدون کے گاؤں گنی کوٹ میں گورنمنٹ بوائز پرائمری اسکول کی عمارت پر اچانک لینڈ سلائیڈنگ کے باعث تین بچے معمولی زخمی ہوگئے۔ مقامی ذرائع کے مطابق آج صبح اسمبلی کے بعد اچانک اسکول کی عمارت پر مٹی اور ملبہ گرنے سے لینڈ سلائیڈنگ کا واقعہ […]

گدون میں اسکول کی عمارت پر لینڈ سلائیڈنگ، 3 بچے معمولی زخمی Read More »

پاکستان میں آئی ٹی شعبے کیلئے بڑی پیش رفت، برآمدات میں 18 فیصد اضافہ

وفاقی وزیر آئی ٹی و ٹیلی کمیونیکیشن شزا فاطمہ خواجہ نے کہا ہے کہ حکومت ٹیکنالوجی کے شعبے میں مقامی صلاحیتوں کو فروغ دینے اور عالمی ٹیک کمپنیوں کے ساتھ شراکت داری بڑھانے کیلئے اقدامات کر رہی ہے۔ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے شزا فاطمہ خواجہ نے بتایا کہ ’اے آئی سیکھو 2026‘ پروگرام

پاکستان میں آئی ٹی شعبے کیلئے بڑی پیش رفت، برآمدات میں 18 فیصد اضافہ Read More »

بی آئی ایس پی کے تمام مستحقین کو ڈیجیٹل والٹس دینے کا اعلان

حکومت نے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام (بی آئی ایس پی) کے تمام مستحقین کو رواں سال ڈیجیٹل والٹس فراہم کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ ان والٹس کے ذریعے مستحقین رقم وصول کرنے کے ساتھ ساتھ مختلف ڈیجیٹل اور مالیاتی سہولیات سے بھی فائدہ اٹھا سکیں گے۔ وزیر مملکت برائے خزانہ بلال اظہر کیانی نے زیڈ

بی آئی ایس پی کے تمام مستحقین کو ڈیجیٹل والٹس دینے کا اعلان Read More »

پشاور سے دیگر اضلاع کیلئے موٹر وے پر بی آر ٹی سروس کا منصوبہ

خیبرپختونخوا کے محکمہ ٹرانسپورٹ نے پشاور سے دیگر اضلاع کے درمیان موٹر وے کے ذریعے بین الاضلاعی بی آر ٹی طرز کی بس سروس شروع کرنے کے منصوبے پر کام کا آغاز کردیا۔ حکام کے مطابق مجوزہ منصوبے کے تحت پشاور کو نوشہرہ، مردان، صوابی اور چارسدہ سے جدید بی آر ٹی طرز کی بس

پشاور سے دیگر اضلاع کیلئے موٹر وے پر بی آر ٹی سروس کا منصوبہ Read More »

بلوچستان میں دہشت گردی کا جڑ سے خاتمہ ہوگا، وہ دن دور نہیں، صدر مملکت

صدر مملکت آصف علی زرداری سے وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے ایوانِ صدر میں ملاقات کی، جس میں بلوچستان کی مجموعی صورتحال، امن و امان اور صوبے میں جاری ترقیاتی منصوبوں پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات کے دوران وزیراعلیٰ بلوچستان نے صدر مملکت کو صوبے میں جاری ترقیاتی منصوبوں اور عوامی فلاح

بلوچستان میں دہشت گردی کا جڑ سے خاتمہ ہوگا، وہ دن دور نہیں، صدر مملکت Read More »

ایف آئی اے میں 34 اسامیوں پر بھرتی، درخواستیں 31 اگست تک طلب

اسلام آباد میں وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) میں گریڈ 17 اور 16 کی مجموعی طور پر 34 اسامیوں پر بھرتی کے لیے اشتہار جاری کردیا گیا ہے۔ فیڈرل پبلک سروس کمیشن (ایف پی ایس سی) کے مطابق ایف آئی اے میں اسسٹنٹ ڈائریکٹر لیگل (گریڈ 17) کی 12 اسامیوں پر بھرتی کی جائے

ایف آئی اے میں 34 اسامیوں پر بھرتی، درخواستیں 31 اگست تک طلب Read More »

بھارتی پروازوں پر پابندی میں 24 ستمبر تک توسیع

بھارتی پروازوں کے لیے پاکستان کی فضائی حدود کی بندش میں مزید توسیع کردی گئی ہے، اس حوالے سے پاکستان ایئرپورٹ اتھارٹی نے نیا نوٹم جاری کردیا۔ نوٹم کے مطابق بھارت میں رجسٹرڈ تمام ایئرلائنز، لیز پر حاصل کیے گئے طیاروں، بھارتی شہریوں کی ملکیت یا آپریٹ کیے جانے والے کمرشل اور فوجی طیاروں کے

بھارتی پروازوں پر پابندی میں 24 ستمبر تک توسیع Read More »

اگلے 2 سے 4 گھنٹے اہم، راولپنڈی اسلام آباد کیلئے موسمیاتی الرٹ، رین ایمرجنسی نافذ

جڑواں شہروں راولپنڈی اور اسلام آباد میں مسلسل موسلا دھار بارش کا سلسلہ جاری ہے، جس کے باعث نالہ لئی کی سطح میں بھی مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ تیز بارش کے پیش نظر راولپنڈی میں رین ایمرجنسی نافذ کردی گئی ہے، جبکہ محکمہ موسمیات نے آئندہ دو سے چار گھنٹے کے دوران مزید بارش

اگلے 2 سے 4 گھنٹے اہم، راولپنڈی اسلام آباد کیلئے موسمیاتی الرٹ، رین ایمرجنسی نافذ Read More »

سینیٹر عابد شیر علی نے دوسری شادی کرلی

مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر عابد شیر علی نے دوسری شادی کرلی، ان کے نکاح کی تقریب اسلام آباد کے ایک مقامی ہوٹل میں منعقد ہوئی، جس میں والد چوہدری شیر علی، بھائیوں، قریبی رشتے داروں اور دوستوں نے شرکت کی۔ خاندانی ذرائع کے مطابق عابد شیر علی کی اہلیہ صائمہ طارق جنجوعہ کا تعلق

سینیٹر عابد شیر علی نے دوسری شادی کرلی Read More »

3 رکنی بینچ کا فیصلہ تاریخی، مارچ برقرار ہے، شفیع جان

وزیر اطلاعات خیبرپختونخوا شفیع جان نے کہا ہے کہ 3 رکنی بینچ کا فیصلہ تاریخی اور انصاف پر مبنی ہے، آج انصاف ہوتا ہوا نظر آیا، تاہم تحریک انصاف کے مطالبات تاحال پورے نہیں ہوئے، اس لیے مارچ بھی برقرار ہے۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے شفیع جان کا کہنا تھا

3 رکنی بینچ کا فیصلہ تاریخی، مارچ برقرار ہے، شفیع جان Read More »

Scroll to Top