پی ایس ایل

پی ایس ایل 11: لاہور قلندرز نے راولپنڈیز کو جیت کیلئے ہدف دیدیا

کراچی کے نیشنل بینک اسٹیڈیم میں کھیلے جا رہے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 11 کے 27ویں میچ میں لاہور قلندرز نے راولپنڈیز کے خلاف رنز کا پہاڑ کھڑا کر دیا ہے۔ لاہور قلندرز نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور مقررہ 20 اوورز میں 4 وکٹوں کے نقصان پر […]

پی ایس ایل 11: لاہور قلندرز نے راولپنڈیز کو جیت کیلئے ہدف دیدیا Read More »

پی ایس ایل 11،کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے لاہور قلندرز کوہرا دیا

کراچی میں کھیلے گئے پاکستان سپر لیگ 11 کے اہم میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے لاہور قلندرز کو باآسانی 6 وکٹوں سے ہرا دیا۔ لاہور قلندرز نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا مگر پوری ٹیم 19.5 اوورز میں محض 134 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی۔ قلندرز کی جانب سے حسیب اللہ

پی ایس ایل 11،کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے لاہور قلندرز کوہرا دیا Read More »

پی ایس ایل 11،حیدرآباد کنگزمین نے راولپنڈیز کو ہرا دیا

پاکستان سپر لیگ کے 24ویں میچ میں حیدرآباد کنگزمین نے راولپنڈیز کو 5 وکٹوں سے ہرا دیا ہے۔ نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے گئے اس میچ میں حیدرآباد نے ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کا فیصلہ کیا جو ان کے حق میں بہتر ثابت ہوا، جبکہ راولپنڈیز کی ٹیم ایونٹ میں مسلسل چھٹی شکست کے

پی ایس ایل 11،حیدرآباد کنگزمین نے راولپنڈیز کو ہرا دیا Read More »

پشاور زلمی نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو ہرادیا

پاکستان سپر لیگ کے 23ویں میچ میں پشاور زلمی نے اپنی فتوحات کا سلسلہ برقرار رکھتے ہوئے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو شکست دے دی ہے جس کے بعد زلمی کی پلے آف مرحلے کے لیے راہیں ہموار ہوگئی ہیں۔ کراچی کے نیشنل بینک اسٹیڈیم میں کھیلے گئے اس میچ میں پشاور زلمی نے ٹاس جیت

پشاور زلمی نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو ہرادیا Read More »

پی ایس ایل 11: پشاور زلمی کا کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

پاکستان سپر لیگ سیزن الیون کے 23ویں میچ میں پشاور زلمی نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ کراچی کے نیشنل کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلے جا رہے اس اہم میچ میں پشاور زلمی کے کپتان بابر اعظم نے ٹاس جیت کر کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کپتان

پی ایس ایل 11: پشاور زلمی کا کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ Read More »

وزیر اعظم سے درخواست کروں گا شائقین کو سٹیڈیم آنے کی اجازت دیں، چیئرمین پی سی بی

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے کہا ہے کہ وہ وزیر اعظم سے درخواست کریں گے کہ شائقین کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت دی جائے۔ انہوں نے کہا کہ موجودہ حالات کو مدنظر رکھتے ہوئے فیصلے کیے جا رہے ہیں، تاہم عالمی صورتحال کے باوجود پی ایس ایل کا کامیاب انعقاد ایک بڑی کامیابی

وزیر اعظم سے درخواست کروں گا شائقین کو سٹیڈیم آنے کی اجازت دیں، چیئرمین پی سی بی Read More »

پی ایس ایل 11،پشاور زلمی نے ملتان سلطانز کو بھی ہرادیا

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 11ویں ایڈیشن میں پشاور زلمی نے اپنی ناقابلِ شکست مہم جاری رکھتے ہوئے ایونٹ کی مضبوط ترین ٹیم ملتان سلطانز کو 24 رنز سے شکست دے دی ہے۔ کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے گئے اس اہم معرکے میں ملتان سلطانز نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا

پی ایس ایل 11،پشاور زلمی نے ملتان سلطانز کو بھی ہرادیا Read More »

پی ایس ایل11 ،پشاور زلمی نےملتان سلطانزکوبڑاہدف دیدیا

کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے جا رہے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 11 کے 22ویں میچ میں پشاور زلمی نے ملتان سلطانز کے خلاف پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 196 رنز کا پہاڑ جیسا مجموعہ ترتیب دیا ہے۔ ملتان سلطانز نے ٹاس جیت کر پشاور

پی ایس ایل11 ،پشاور زلمی نےملتان سلطانزکوبڑاہدف دیدیا Read More »

پی ایس ایل 11، حیدرآباد کنگز مین نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی

پاکستان سپر لیگ الیون میں حیدرآباد کنگز مین نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی۔ اسلام آباد یونائیٹڈ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 153 رنز بنائے۔ مارک چیپ مین نے 42 اور ڈیون کانوے نے 45 رنز کی نمایاں اننگز کھیلیں، حیدرآباد کی

پی ایس ایل 11، حیدرآباد کنگز مین نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی Read More »

سوشل میڈیا پر طوفان، ریلی روسو کا آئی پی ایل سے متعلق طنزیہ بیان وائرل

جنوبی افریقہ کے مایہ ناز بیٹسمین ریلی روسو نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) اور انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) کے درمیان ایک دلچسپ اور چونکا دینے والا موازنہ پیش کر کے کرکٹ حلقوں میں نئی بحث چھیڑ دی ہے۔ کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں شاندار کارکردگی کے بعد مین آف دی میچ

سوشل میڈیا پر طوفان، ریلی روسو کا آئی پی ایل سے متعلق طنزیہ بیان وائرل Read More »

Scroll to Top