کھیل

ویمنز ورلڈ کپ، انگلینڈ نے جنوبی افریقہ کو شکست دے کر فائنل میں جگہ بنا لی

ویمنز ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل میں انگلینڈ ویمن ٹیم نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے جنوبی افریقہ کو 40 رنز سے شکست دے کر فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا۔ 170 رنز کے ہدف کے تعاقب میں جنوبی افریقہ کی ٹیم مقررہ اوورز میں 129 رنز ہی بنا سکی، جنوبی افریقہ کی جانب سے […]

ویمنز ورلڈ کپ، انگلینڈ نے جنوبی افریقہ کو شکست دے کر فائنل میں جگہ بنا لی Read More »

پرتگال نے فیفا ورلڈ کپ کے پری کوارٹر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

پرتگال نے کروشیا کو شکست دے کر پری کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی۔ فیفا ورلڈ کپ کے ناک آؤٹ مرحلے کے اہم مقابلے میں پرتگال نے کروشیا کو 1-2 سے شکست دے کر پری کوارٹر فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا۔ پرتگال کی جانب سے کرسٹیانو رونالڈو نے پنالٹی پر گول کر کے میچ

پرتگال نے فیفا ورلڈ کپ کے پری کوارٹر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا Read More »

فیفاورلڈ کپ : اسپین نے آسٹریا کو 0-3 سے ہرا کر پری کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی

لاس اینجلس: فیفا فٹبال ورلڈ کپ 2026 کے راؤنڈ آف 32 میں اسپین نے آسٹریا کو 0-3 سے شکست دے کر پری کوارٹر فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا۔ لاس اینجلس میں کھیلے گئے میچ میں اسپین نے آغاز سے ہی جارحانہ کھیل پیش کیا اور پورے میچ میں گیند پر 65 فیصد قبضہ برقرار رکھا۔

فیفاورلڈ کپ : اسپین نے آسٹریا کو 0-3 سے ہرا کر پری کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی Read More »

فٹبال ورلڈ کپ! ایرانی ٹیم کی وطن واپسی پر ایسا شاندار استقبال کہ دنیا دیکھتی رہ گئی

فٹبال ورلڈ کپ! ایرانی ٹیم کی وطن واپسی پر ایسا شاندار استقبال کہ دنیا دیکھتی رہ گئی

فیفا ورلڈ کپ 2026 کے گروپ مرحلے سے باہر ہونے کے باوجود ایرانی فٹبال ٹیم کی تہران واپسی پر مہرآباد ایئرپورٹ پر شائقین نے پرتپاک اور جذباتی استقبال کیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق فیفا ورلڈ کپ 2026 میں ناک آؤٹ مرحلے تک رسائی حاصل نہ کرنے کے باوجود ایرانی قومی فٹبال ٹیم کی وطن واپسی

فٹبال ورلڈ کپ! ایرانی ٹیم کی وطن واپسی پر ایسا شاندار استقبال کہ دنیا دیکھتی رہ گئی Read More »

فیفا ورلڈ کپ: بیلجیئم نے سینیگال کو شکست دے کر اگلے مرحلے میں جگہ بنا لی

سیٹل: فیفا فٹبال ورلڈ کپ 2026 کے راؤنڈ آف 32 کے سنسنی خیز ناک آؤٹ مرحلے میں بیلجیئم نے سخت مقابلے کے بعد سینیگال کو 2 کے مقابلے میں 3 گول سے شکست دے کر پری کوارٹر فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا۔ سیٹل میں کھیلے گئے میچ میں دونوں ٹیموں کے درمیان ابتدا ہی

فیفا ورلڈ کپ: بیلجیئم نے سینیگال کو شکست دے کر اگلے مرحلے میں جگہ بنا لی Read More »

پاکستانی اسپنر ابرار احمد نے بھارتی اسپنر کو پیچھے چھوڑ دیا

دبئی: پاکستان کے مایہ ناز اسپنر ابرار احمد نے شاندار کارکردگی کے باعث انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی تازہ ترین مینز ٹی ٹوئنٹی بولنگ رینکنگ میں دوسری پوزیشن حاصل کر لی، جبکہ بھارتی اسپنر ورون چکرورتی ایک درجہ تنزلی کے بعد تیسرے نمبر پر چلے گئے۔ آئی سی سی کی جاری کردہ نئی

پاکستانی اسپنر ابرار احمد نے بھارتی اسپنر کو پیچھے چھوڑ دیا Read More »

فیفا ورلڈ کپ میں تاریخی کامیابی پر میکسیکو میں جشن، دم گھٹنے سے 3 افراد زندگی کی بازی ہار گئے

میکسیکو سٹی: فیفا ورلڈ کپ میں 40 سال بعد میکسیکو کی پری کوارٹر فائنل تک رسائی کی خوشیاں ایک افسوسناک سانحے میں بدل گئیں، جہاں جشن کے دوران بھگدڑ اور دم گھٹنے کے واقعات میں تین افراد جان کی بازی ہار گئے۔ ورلڈ کپ کے راؤنڈ آف 32 میں میکسیکو نے ایکواڈور کو 0-2 سے

فیفا ورلڈ کپ میں تاریخی کامیابی پر میکسیکو میں جشن، دم گھٹنے سے 3 افراد زندگی کی بازی ہار گئے Read More »

نئی ٹی20 رینکنگ جاری، پاکستانی اسٹارنے بھارتی کھلاڑی سے پوزیشن چھین لی

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹی20 فارمیٹ کی نئی رینکنگ جاری کر دی ہے جس میں پاکستان کے اسپنر ابرار احمد ایک درجے ترقی کے بعد دنیا کے دوسرے بہترین ٹی20 بالر بن گئے ہیں۔ بالرز کی رینکنگ میں افغانستان کے اسٹار لیگ اسپنر راشد خان بدستور پہلی پوزیشن پر براجمان ہیں جبکہ

نئی ٹی20 رینکنگ جاری، پاکستانی اسٹارنے بھارتی کھلاڑی سے پوزیشن چھین لی Read More »

فیفا ورلڈ کپ: فرانس نے پری کوارٹر فائنل کے لیے کوالیفائی کر لی

نیویارک: فیفا ورلڈ کپ 2026 کے ناک آؤٹ مرحلے میں فرانس نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے سویڈن کو 3-0 سے شکست دے کر پری کوارٹر فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا۔ میچ کے آغاز سے ہی فرانسیسی ٹیم نے جارحانہ حکمت عملی اپنائی اور سویڈن کے دفاع پر مسلسل دباؤ برقرار رکھا۔ پہلے

فیفا ورلڈ کپ: فرانس نے پری کوارٹر فائنل کے لیے کوالیفائی کر لی Read More »

پیراگوئے نے 4 بار کے عالمی چیمپئن جرمنی کو فیفا ورلڈ کپ سے باہر کر دیا

فیفا ورلڈکپ کے راؤنڈ آف 32 کے ناک آؤٹ میچ میں پیراگوئے نے 4 بار کی عالمی چیمپئن جرمنی کو ہراکر ٹورنامنٹ سے باہر کر دیا۔ بوسٹن میں کھیلا گیا میچ مقررہ اور اضافی وقت میں ایک، ایک گول سے برابر رہا۔ پھر میچ کا فیصلہ پنالٹی شوٹ آؤٹ کے سڈن ڈیتھ سیشن میں ہوا۔

پیراگوئے نے 4 بار کے عالمی چیمپئن جرمنی کو فیفا ورلڈ کپ سے باہر کر دیا Read More »

Scroll to Top