راولپنڈی ون ڈے، نوجوان اسپنر عرفات منہاس نے تاریخ رقم کردی
پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جا رہے پہلے ون ڈے میچ میں نوجوان اسپنر عرفات منہاس نے اپنے پہلے ہی میچ میں تاریخی اور تباہ کن بولنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے آسٹریلیا کے 5 کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دکھا دی ہے۔ اس شاندار کارکردگی کے ساتھ ہی عرفات منہاس […]
راولپنڈی ون ڈے، نوجوان اسپنر عرفات منہاس نے تاریخ رقم کردی Read More »










