پاکستان کو 41 رنز سے شکست، آسٹریلیا نے ون ڈے سیریز 1-1 سے برابر کردی
لاہور: قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے تین ایک روزہ میچوں کی سیریز کے دوسرے مقابلے میں آسٹریلیا نے پاکستان کو 41 رنز سے شکست دے کر سیریز 1-1 سے برابر کر دی۔ میچ میں پاکستان کے کپتان شاہین شاہ آفریدی نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا اور آسٹریلوی ٹیم کو بیٹنگ کی […]
پاکستان کو 41 رنز سے شکست، آسٹریلیا نے ون ڈے سیریز 1-1 سے برابر کردی Read More »










