پاکستان کےخلاف سیریز سے قبل آسٹریلوی ٹیم کو بڑا دھچکا
پاکستان کے خلاف ون ڈے سیریز کے آغاز سے قبل آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کی مشکلات میں اضافہ ہو گیا ہے اور اسٹار آل راؤنڈر مچل مارش ٹخنے کی تکلیف کے باعث اسکواڈ سے دستبردار ہو گئے ہیں۔ کرکٹ آسٹریلیا نے مارش کی جگہ وکٹ کیپر بیٹر جوش انگلس کو سیریز کے لیے قیادت کی ذمہ […]
پاکستان کےخلاف سیریز سے قبل آسٹریلوی ٹیم کو بڑا دھچکا Read More »










