عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی، شہریوں کیلئے صبح صبح اچھی خبر آگئی
ایران اور امریکہ کے درمیان مذاکرات میں پیشرفت اور آبنائے ہرمز میں بحری آمدورفت کی بحالی کے بعد عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں چار ماہ کی کم ترین سطح پر آ گئی ہیں۔ میڈیا رپورٹر کے مطابق ایران اور امریکہ کے درمیان بالواسطہ مذاکرات میں مثبت پیشرفت کی اطلاعات کے بعد عالمی منڈی […]
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی، شہریوں کیلئے صبح صبح اچھی خبر آگئی Read More »










