پاکستان سے محبت نہ ہوتی تو ایران کبھی ثالثی قبول نہ کرتا، ترجمان ایرانی وزارتِ خارجہ اسماعیل بقائی
ایران کی وزارتِ خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے پاکستان اور ایران کے دیرینہ اور برادرانہ تعلقات کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ دونوں ممالک کے درمیان پائی جانے والی محبت اور احترام کا رشتہ مکمل طور پر دوطرفہ ہے۔ ایرانی ترجمانِ خارجہ نے اپنے ایک خصوصی بیان میں پاکستان کے مثبت کردار کا اعتراف […]










