حکومت نے صنعتوں کیلئے بجلی 15 روپے فی یونٹ سستی کردی، مشیر خزانہ
حکومت نے صنعتی شعبے کیلئے بڑی ریلیف کا اعلان کرتے ہوئے بجلی کی قیمت میں 15 روپے فی یونٹ کمی کردی ہے۔ مشیرِ خزانہ خرم شہزاد کے مطابق صنعتوں کے لیے بجلی کی نئی قیمت 38 روپے سے کم ہوکر 23 روپے فی یونٹ مقرر کر دی گئی ہے۔ مشیر خزانہ نے کہا کہ بجلی […]
حکومت نے صنعتوں کیلئے بجلی 15 روپے فی یونٹ سستی کردی، مشیر خزانہ Read More »










