پشاور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی رہنماؤں کی نااہلی درخواستیں مسترد کر دیں
پشاور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی رہنماؤں عمر ایوب، شبلی فراز اور عبدالطیف چترالی کی نااہلی کے خلاف درخواستیں مسترد کر دیں۔ جسٹس ارشد علی نے محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے کہا کہ درخواست گزار فیصل آباد سے سزا یافتہ ہیں اور قانون کے مطابق انہیں پہلے الیکشن کمیشن کے سامنے اپنا مقدمہ پیش کرنا ہوگا۔ […]
پشاور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی رہنماؤں کی نااہلی درخواستیں مسترد کر دیں Read More »










