تازہ ترین

مریم نواز کا چیلنج قبول، اتحادی مل کر صرف 10 نشستیں جیت کر دکھائیں، اسد قیصر

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے چیلنج کو قبول کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر واقعی ن لیگ شفاف انتخابات چاہتی ہے تو اتحادی جماعتیں مل کر کم از کم 10 نشستیں جیت کر دکھائیں۔ اسد قیصر نے مریم نواز کے بیان پر […]

مریم نواز کا چیلنج قبول، اتحادی مل کر صرف 10 نشستیں جیت کر دکھائیں، اسد قیصر Read More »

امریکا کی ویزا پالیسی میں تبدیلی نے بھارت میں ہلچل مچا دی

بھارت کی وزارت خارجہ نے امریکہ کی جانب سے ایچ ون بی ورک ویزا کی فیس میں یک دم اضافے پر گہری تشویش ظاہر کی ہے۔ بھارتی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ امریکا کی جانب سے اس اقدام کے انسانی اور سماجی اثرات ہو سکتے ہیں خاص طور پر متاثرہ خاندانوں کی زندگیوں میں

امریکا کی ویزا پالیسی میں تبدیلی نے بھارت میں ہلچل مچا دی Read More »

امریکی ورک ویزا کی فیس میں بھاری اضافہ، امیدوار اور کمپنیاں سر پکڑ کر بیٹھ گئیں

امریکا میں ملازمت کے خواہشمند افراد کے لیے ایک بڑی ناگوار خبر سامنے آئی ہے جہاں امریکی حکومت نے ورک ویزا کی فیس میں بے مثال اضافہ کر دیا ہے۔ خاص طور پر ایچ ون بی ورکر ویزا کی سالانہ فیس اب ایک لاکھ ڈالر تک پہنچ گئی ہے جو کہ پہلے کی نسبت کئی

امریکی ورک ویزا کی فیس میں بھاری اضافہ، امیدوار اور کمپنیاں سر پکڑ کر بیٹھ گئیں Read More »

خطے کی سلامتی کے لیے نیٹو طرز کا اتحاد قائم ہونا چاہیے، خواجہ آصف

وزیر دفاع خواجہ آصف نے پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان دفاعی تعاون پر گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ معاہدہ ابھی شروعات ہے اور خطے کے دفاع کے لیے نیٹو کی طرز پر مضبوط اتحاد قائم کرنا چاہیے۔ خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان دفاعی تعاون برسوں

خطے کی سلامتی کے لیے نیٹو طرز کا اتحاد قائم ہونا چاہیے، خواجہ آصف Read More »

متنازع اینڈی پائی کرافٹ دوبارہ پاک بھارت میچ میں ریفری کے فرائض انجام دیں گے

پاکستان اور بھارت کے درمیان سپر فور مرحلے کے آج شیڈول میچ میں ریفری کے فرائض اینڈی پائی کرافٹ ہی انجام دیں گے۔ گروپ اے میں پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ کے دوران تنازع اس وقت پیدا ہوا جب اینڈی پائی کرافٹ نے ٹاس کے وقت دونوں ٹیموں کے کپتانوں کو ہاتھ ملانے سے

متنازع اینڈی پائی کرافٹ دوبارہ پاک بھارت میچ میں ریفری کے فرائض انجام دیں گے Read More »

جنوبی وزیرستان اپر: ڈیوٹی سے غیر حاضری پر 119 اساتذہ معطل

جنوبی وزیرستان اپر میں انتظامیہ نے غیر حاضری پر 119 اساتذہ کو معطل کردیا ہے۔ جنوبی وزیرستان اپر میں ایجوکیشن سیکٹر ڈسٹرکٹ اسٹیئرنگ کمیٹی کا اجلاس ڈپٹی کمشنر عصمت اللہ وزیر کی زیر صدارت منعقد ہوا۔اجلاس چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا شہاب علی شاہ کی خصوصی ہدایات کی روشنی میں ہوا۔ اس موقع پر ڈیوٹی سے غیر

جنوبی وزیرستان اپر: ڈیوٹی سے غیر حاضری پر 119 اساتذہ معطل Read More »

ایشیاکپ :سنسنی خیز مقابلے کے بعد بنگلہ دیش نے سری لنکا کوشکست دیدی

ایشیا کپ 2025 کے سپر فور مرحلے کے ایک انتہائی دلچسپ مقابلے میں بنگلادیش نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دیدی۔ دبئی میں کھیلے گئے اس سنسنی خیز میچ کا فیصلہ آخری گیند پر ہوا جب بنگلادیش نے 169 رنز کا ہدف 6 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کیا۔ بنگلادیش کی جانب سے

ایشیاکپ :سنسنی خیز مقابلے کے بعد بنگلہ دیش نے سری لنکا کوشکست دیدی Read More »

چینی کا بحران پیدا ہونے کا خدشہ ، شوگر ملز ایسوسی ایشن نے وجہ بتا دی

پاکستان شوگر ملز ایسوسی ایشن (PSMA)نے کہا ہے کہ حکومتی پالیسیوں کے باعث چینی کا بحران پیدا ہونے کا خدشہ ہے۔ پاکستان شوگر ملز ایسوسی ایشن نے ایف بی آر کی جانب سے ملک بھر میں شوگر ملز کو چینی کی فروخت پورٹل کے ذریعے روک دینے پر شدید تحفظات کا اظہار کیا ہے۔ ایسوسی

چینی کا بحران پیدا ہونے کا خدشہ ، شوگر ملز ایسوسی ایشن نے وجہ بتا دی Read More »

وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا کا چارسدہ روڈپرمیٹ پراسیسنگ پلانٹ پر چھاپہ،سخت برہمی کا اظہار

پشاور: وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے چارسدہ روڈ پر واقع محکمہ لائیو اسٹاک کے ماڈل میٹ پراسیسنگ پلانٹ اینڈ ٹریننگ سنٹر پر اچانک چھاپہ مارا۔ دورے کے دوران انکشاف ہوا کہ کروڑوں روپے مالیت کے جدید آلات سے لیس یہ بین الاقوامی معیار کا پلانٹ گزشتہ آٹھ ماہ سے مکمل طور پر بند

وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا کا چارسدہ روڈپرمیٹ پراسیسنگ پلانٹ پر چھاپہ،سخت برہمی کا اظہار Read More »

پی ٹی آئی کا ”مشن نور“ بری طرح ناکام، شہریوں نے اذان نہ دی، قیادت بھی لاتعلق رہی

پاکستان تحریک انصاف کا “مشن نور” بری طرح ناکام ہوگیا۔ مقررہ وقت گزرنے کے باوجود ملک کے کسی بھی علاقے میں شہری اپنے گھروں کی چھتوں پر اذان دینے کے لیے نہیں نکلے۔ عوامی سطح پر عدم دلچسپی کے بعد پارٹی نے سوشل میڈیا پر اے آئی سے بنائی گئی ویڈیوز شیئر کرنے پر مجبور

پی ٹی آئی کا ”مشن نور“ بری طرح ناکام، شہریوں نے اذان نہ دی، قیادت بھی لاتعلق رہی Read More »

Scroll to Top