سرکاری سکولوں میں بچیوں کی ویکسینیشن سے متعلق سخت وارننگ جاری
مردان اور پشاور کے سرکاری سکولوں میں بچیوں کی ویکسینیشن پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ مردان کی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر فیمیل ثمینہ غنی نے تمام سکول سربراہان کو ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ این او سی یا لیٹر کے بغیر کسی بھی ویکسینیشن ٹیم کو سکولوں میں داخلے کی اجازت نہ […]
سرکاری سکولوں میں بچیوں کی ویکسینیشن سے متعلق سخت وارننگ جاری Read More »










