سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے
شہزاد نوید سوات کے مرکزی شہر مینگورہ سمیت گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، جس کے باعث شہری خوف و ہراس کے عالم میں گھروں اور عمارتوں سے باہر نکل آئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 4.2 ریکارڈ کی گئی، جبکہ اس کا مرکز افغانستان کے بارڈر […]
سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے Read More »










