عالمی و ملکی سطح پر سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی
بین الاقوامی منڈی میں سونے کی قدر میں نمایاں کمی دیکھنے میں آئی، جہاں فی اونس سونا 36 ڈالر سستا ہو کر 3,618 ڈالر کی سطح پر آ گیا۔ ادھر پاکستان کی مقامی صرافہ مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمت نیچے آ گئی۔ 24 قیراط خالص سونے کے فی تولہ نرخ میں 4,100 روپے کی […]
عالمی و ملکی سطح پر سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی Read More »










