افغان مہاجرین کے زیر انتظام سکول سیل، اساتذہ اور طلبا کی ملک بدری کا فیصلہ
ڈپٹی کمشنر کوئٹہ مہراللہ بادینی کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ ایجوکیشن گروپ کا ایک اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں شہر میں افغان مہاجرین کے زیر انتظام قائم غیر رجسٹرڈ اسکولوں کی صورتحال پر تفصیلی غور کیا گیا۔ اجلاس میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل، مختلف سب ڈویژنز کے اسسٹنٹ کمشنرز، ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسرز (میل و فیمیل)، […]
افغان مہاجرین کے زیر انتظام سکول سیل، اساتذہ اور طلبا کی ملک بدری کا فیصلہ Read More »










