لوگوں کو فوری انصاف نہیں مل رہا، چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ
چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ جسٹس ایس ایم عتیق شاہ نے کہا ہے کہ لوگوں کو فوری انصاف نہیں مل رہا، جو کہ عدالتی نظام کے لیے ایک سنجیدہ چیلنج ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ جلد اور شفاف انصاف کی فراہمی ہماری اولین ترجیح ہے، اور اس کے لیے متعدد عملی اقدامات کیے جا […]
لوگوں کو فوری انصاف نہیں مل رہا، چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ Read More »










