وزیراعظم شہباز شریف کی قیادت میں پاکستان کو بھارت کے خلاف عظیم فتح ملی ، امیر مقام
وفاقی وزیر امور کشمیر و گلگت بلتستان انجینئر امیر مقام نے کہا ہے کہ سیلاب متاثرین کی بھرپور مدد کرنے والوں کے شکر گزار ہیں،وزیر اعظم شہباز شریف ذاتی طور پر سیلاب متاثرہ علاقوں میں امدادی سرگرمیوں کی نگرانی کر رہے ہیں اور حکومت ہر ممکن کوشش کر رہی ہے کہ متاثرین کی فوری بحالی […]
وزیراعظم شہباز شریف کی قیادت میں پاکستان کو بھارت کے خلاف عظیم فتح ملی ، امیر مقام Read More »










