تازہ ترین

مریم نواز کو سیلابی صورتحال سے نمٹنے کیلئے علی امین گنڈاپور سے ٹیوشن لینے کا مشورہ، بیرسٹر سیف

مریم نواز کو سیلابی صورتحال سے نمٹنے کیلئے علی امین گنڈاپور سے ٹیوشن لینے کا مشورہ، بیرسٹر سیف

مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر سیف نے وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کو سیلابی صورتحال سے نمٹنے کیلئے علی امین گنڈاپور سے ٹیوشن لینے کا مشورہ دیدیا ہے۔ ترجمان کے پی حکومت بیرسٹر سیف نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ مریم نواز کو چاہیے کہ وہ غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائٹیز کے خلاف سخت کارروائی […]

مریم نواز کو سیلابی صورتحال سے نمٹنے کیلئے علی امین گنڈاپور سے ٹیوشن لینے کا مشورہ، بیرسٹر سیف Read More »

’ترکی آج بھی پاکستان کیساتھ ہے‘ خاتون اول امینہ اِردوان کا سیلاب متاثرین کیلئے جذباتی پیغام

’ترکی آج بھی پاکستان کیساتھ ہے‘ خاتون اول امینہ اِردوان کا سیلاب متاثرین کیلئے جذباتی پیغام

ترک خاتون اول امینہ اِردوان نے پاکستان میں سیلابی صورتحال پر گہری ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے متاثرین کیلئے جذباتی پیغام جاری کیا ہے۔ اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر امینہ اِردوان نے کہا کہ وہ 2010 کے تباہ کن سیلاب کے دوران پاکستان گئی تھیں اور وہاں متاثرین کی حالت زار

’ترکی آج بھی پاکستان کیساتھ ہے‘ خاتون اول امینہ اِردوان کا سیلاب متاثرین کیلئے جذباتی پیغام Read More »

پیٹرولیم مصنوعات

عوام کے لیے ریلیف کی خبر! یکم ستمبر سے پیٹرول و ڈیزل سستا ہونے کا امکان

مہنگائی کے بوجھ تلے دبے عوام کیلئے اچھی خبر، یکم ستمبر سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں واضح کمی کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ بین الاقوامی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی کے اثرات پاکستان میں بھی منتقل ہونے جا رہے ہیں۔ نجی ٹی وی چینل (ہم نیوز)کے مطابق ابتدائی تخمینوں

عوام کے لیے ریلیف کی خبر! یکم ستمبر سے پیٹرول و ڈیزل سستا ہونے کا امکان Read More »

انتظار کی گھڑیاں ختم !خیبر پختونخوا کے تعلیمی بورڈز نے انٹرمیڈیٹ کے نتائج کا اعلان کردیا

انتظار کی گھڑیاں ختم !خیبر پختونخوا کے تعلیمی بورڈز نے انٹرمیڈیٹ کے نتائج کا اعلان کردیا

خیبر پختونخوا کے طلباء کیلئے بڑی خبر، تعلیمی بورڈز نے انٹرمیڈیٹ پارٹ ون اور ٹو کے نتائج کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے۔ نتائج 30 اگست بروز ہفتہ صبح 11 بجے جاری کیے گئے۔ تفصیلات کے مطابق خیبر پختونخوا کے تمام بورڈز آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیش جن میں پشاور، ایبٹ آباد، مردان، سوات، ملاکنڈ،

انتظار کی گھڑیاں ختم !خیبر پختونخوا کے تعلیمی بورڈز نے انٹرمیڈیٹ کے نتائج کا اعلان کردیا Read More »

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی مستقل مزاجی نے ٹرمپ کو متاثر کیا، امریکی اخبار

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی مستقل مزاجی نے ٹرمپ کو متاثر کیا، امریکی اخبار

امریکی جریدے ’’اسٹریٹجک آؤٹ لک‘‘ نے اپنی حالیہ رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ پاکستان کے فیلڈ مارشل جنرل سید عاصم منیر کی مستقل مزاجی، حکمت عملی اور پُرسکون قیادت نے سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو متاثر کیا، جس کے نتیجے میں خطے میں پاکستان کے بارے میں واشنگٹن کے مؤقف میں نمایاں تبدیلی

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی مستقل مزاجی نے ٹرمپ کو متاثر کیا، امریکی اخبار Read More »

کے پی! خواتین کیساتھ ہراسانی واقعات کی روک تھام کیلئے پنک بٹن نصب کرنے کا فیصلہ

کے پی! خواتین کیساتھ ہراسانی واقعات کی روک تھام کیلئے پنک بٹن نصب کرنے کا فیصلہ

خیبرپختونخوا پولیس نے خواتین کو ہراسانی سے تحفظ فراہم کرنے اور فوری مدد کی فراہمی کیلئے جدید ٹیکنالوجی کا سہارا لیتے ہوئے صوبے بھر میں پنک بٹن نصب کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس اقدام کا مقصد خواتین کیلئے محفوظ اور فوری ردعمل پر مبنی ماحول فراہم کرنا ہے۔ سینٹرل پولیس آفس کے مطابق، اس

کے پی! خواتین کیساتھ ہراسانی واقعات کی روک تھام کیلئے پنک بٹن نصب کرنے کا فیصلہ Read More »

سرکاری ملازم پر تشدد! فرحان غنی سمیت تین ملزمان رہا، مدعی نے مقدمہ واپس لے لیا

سرکاری ملازم پر تشدد! فرحان غنی سمیت تین ملزمان رہا، مدعی نے مقدمہ واپس لے لیا

سرکاری ملازم پر مبینہ تشدد کے کیس میں صوبائی وزیر سعید غنی کے بھائی فرحان غنی اور دیگر دو ملزمان کو پولیس نے رہا کر دیا ہے۔ رہائی مدعی کی جانب سے مقدمہ واپس لینے کے بعد عمل میں آئی۔ نجی ٹی وی چینل (آج نیوز)کے مطابق فرحان غنی کے وکیل وقار عالم عباسی ایڈووکیٹ

سرکاری ملازم پر تشدد! فرحان غنی سمیت تین ملزمان رہا، مدعی نے مقدمہ واپس لے لیا Read More »

اب دباؤ نہیں، برابری پر بات ہو گی! بھارت کا پرانا بیانیہ دفن ہو چکا، اسحاق ڈار

وزیراعظم اسحاق ڈار نے دوٹوک مؤقف اپناتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت کا ’’نیو نارمل‘‘ کا بیانیہ اب دفن ہو چکا ہے، اور اگر مستقبل میں بھارت سے مذاکرات ہونگے تو وہ صرف اور صرف برابری کی بنیاد پر ہونگے۔ چین روانگی سے قبل میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے نائب وزیراعظم نے کہا کہ پاکستان،

اب دباؤ نہیں، برابری پر بات ہو گی! بھارت کا پرانا بیانیہ دفن ہو چکا، اسحاق ڈار Read More »

سہ فریقی سیریز! افغان شائقین کا طوفان بدتمیزی، بغیر ٹکٹ اسٹیڈم میں داخل

سہ فریقی سیریز! افغان شائقین کا طوفان بدتمیزی، بغیر ٹکٹ اسٹیڈم میں داخل

سہ فریقی ٹی20 سیریز کے افتتاحی میچ میں پاکستان اور افغانستان کے درمیان مقابلے کے دوران افغان شائقین کی جانب سے شدید بدنظمی دیکھنے میں آئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق متعدد افغان شائقین بغیر ٹکٹ اسٹیڈیم میں داخل ہوئے اور ہجوم نے شارجہ اسٹیڈیم کا مرکزی دروازہ بھی توڑ دیا۔ سیریز کے انعقاد سے قبل

سہ فریقی سیریز! افغان شائقین کا طوفان بدتمیزی، بغیر ٹکٹ اسٹیڈم میں داخل Read More »

ملک بھر میں گرج چمک کے ساتھ موسلادھار بارش کی پیشگوئی، محکمہ موسمیات کا الرٹ جاری

محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف علاقوں میں آئندہ چند روز کے دوران گرج چمک، تیز ہواؤں اور موسلادھار بارش کی پیشگوئی جاری کرتے ہوئے ممکنہ طغیانی، لینڈ سلائیڈنگ اور شہری علاقوں میں اربن فلڈنگ کا خدشہ ظاہر کر دیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق پنجاب، خطہ پوٹھوہار، اسلام آباد، کشمیر اور خیبر پختونخوا کے

ملک بھر میں گرج چمک کے ساتھ موسلادھار بارش کی پیشگوئی، محکمہ موسمیات کا الرٹ جاری Read More »

Scroll to Top