انسانی سمگلنگ کی روک تھام اور امیگریشن نظام میں بہتری کے لیے اے آئی بیسڈ ایپ متعارف
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے انسانی سمگلنگ کی روک تھام اور امیگریشن کے عمل کو جدید، مؤثر اور تیز تر بنانے کے لیے ایف آئی اے کی جانب سے تیار کردہ اے آئی پر مبنی نئی ایپلیکیشن کے اجرا کا اعلان کر دیا، یہ پائلٹ منصوبہ ابتدائی طور پر اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر […]
انسانی سمگلنگ کی روک تھام اور امیگریشن نظام میں بہتری کے لیے اے آئی بیسڈ ایپ متعارف Read More »










