تازہ ترین

پاکستان نے بھارت کے لیے فضائی حدود سے متعلق حیران کن فیصلہ کر دیا

اسلام آباد: پاکستان نے بھارت کے لیے اپنی فضائی حدود بند رکھنے کے فیصلے میں مزید ایک ماہ کی توسیع کر دی ہے۔ اس حوالے سے نوٹس ٹو ایئر مین (NOTAM) جاری کر دیا گیا ہے، جس کے تحت بھارتی طیارے 23 ستمبر 2025 تک پاکستانی فضائی حدود استعمال نہیں کر سکیں گے۔ یہ پابندی […]

پاکستان نے بھارت کے لیے فضائی حدود سے متعلق حیران کن فیصلہ کر دیا Read More »

ایسٹر کے موقع پر وزیر اعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کا تہنیتی پیغام

خیبر پختونخوا کے وزیر اعلیٰ نے مون سون کے حوالے سے عوام کو بڑی خوشخبری سنا دی

پشاور: وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے صوبے میں مون سون شجرکاری مہم کا باقاعدہ افتتاح کر دیا ہے۔ انہوں نے سول سیکرٹریٹ پشاور کے سبزہ زار میں پودا لگا کر قومی سطح پر جاری اس مہم کی شروعات کی۔ یہ قومی مہم اگست سے اکتوبر تک جاری رہے گی جس کے تحت

خیبر پختونخوا کے وزیر اعلیٰ نے مون سون کے حوالے سے عوام کو بڑی خوشخبری سنا دی Read More »

پی ٹی آئی کی موجودہ قیادت منافقوں کا ٹولہ ہے، فیصل واوڈا

اسلام آباد: سابق وفاقی وزیر اور سینیٹر فیصل واوڈا نے تحریک انصاف کی موجودہ قیادت پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ پارٹی کی لیڈرشپ منافق اور کمپرومائزڈ ہے، اور بانی پی ٹی آئی کو جیل میں رکھنے کے پیچھے انہی کے اپنے لوگ ہیں۔ نجی ٹی وی ہم نیوز کے پروگرام میں گفتگو

پی ٹی آئی کی موجودہ قیادت منافقوں کا ٹولہ ہے، فیصل واوڈا Read More »

کے پی کابینہ کا بڑا اقدام! بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کے قیام کیلئے سٹاف کی منظوری آج دی جائے گی

خیبرپختونخوا کابینہ کا سیلاب متاثرین کی امداد کیلئے بڑا فیصلہ

پشاور: خیبرپختونخوا کی صوبائی کابینہ نے حالیہ سیلاب سے متاثرہ افراد کی امداد کےلیے اہم فیصلے کرتے ہوئے جاں بحق افراد کے لواحقین کو 20 لاکھ روپے اور زخمیوں کو 5 لاکھ روپے مالی امداد فراہم کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ وزیراعلی علی امین گنڈاپور کی زیر صدارت کابینہ کے اجلاس میں فیصلہ کیا

خیبرپختونخوا کابینہ کا سیلاب متاثرین کی امداد کیلئے بڑا فیصلہ Read More »

پی ٹی آئی نے معذرت نامے کی خبروں کو گمراہ کن قرار دے دیا

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف نے بیرسٹر گوہر علی خان کے حالیہ بیانات کے حوالے سے میڈیا پر گردش کرنے والی خبروں کو گمراہ کن قرار دیتے ہوئے واضح کیا ہے کہ پارٹی نے نہ تو کوئی معذرت نامہ جاری کیا ہے اور نہ ہی ایسا کوئی ارادہ رکھتی ہے۔ پارٹی کے ترجمان کی جانب

پی ٹی آئی نے معذرت نامے کی خبروں کو گمراہ کن قرار دے دیا Read More »

حج درخواستوں کی وصولی 16 اگست تک جاری رہے گی، وزارت مذہبی امور

سرکاری حج سکیم، درخواستوں کی وصولی کی تاریخ میں ایک بار پھر توسیع

اسلام آباد: وزارت مذہبی امور نے سرکاری حج اسکیم 2026 کے تحت محدود نشستوں پر درخواستیں جمع کرانے کا عمل ایک دن کے لیے مزید بڑھا دیا ہے۔ ترجمان کے مطابق حج درخواستوں کی وصولی اب جمعرات 21 اگست کو بھی جاری رہے گی۔ یہ فیصلہ ملک کے بعض حصوں میں بارشوں اور ہنگامی حالات

سرکاری حج سکیم، درخواستوں کی وصولی کی تاریخ میں ایک بار پھر توسیع Read More »

خیبرپختونخوا میں اعلی افسران کے تبادلے

اعجاز آفریدی پشاور: خیبرپختونخوا حکومت نے ڈائریکٹر جنرل آف انفارمیشن اینڈ پبلک ریلیشن سمیت انفارمیشن ڈیپارٹمنٹ کے 2 اعلی افسروں کے تبادلے کردئیے ۔ اس سلسلے میں جاری ہونے والے اعلامیہ کے مطابق انفامیشن ڈیپارٹمنٹ میں تعیناتی کے منتظر گریڈ 20 کے محمد عمران کو ڈائریکٹر جنرل آف انفارمیشن اینڈ پبلک ریلیشن خیبرپختونخوا تعینات کیا

خیبرپختونخوا میں اعلی افسران کے تبادلے Read More »

سیاسی برف پگھلنے لگی، حکومت سے مذاکرات کیلئے چیئرمین پی ٹی آئی اور بیرسٹر سیف متحرک

ملکی سیاست میں بڑی ہلچل، حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان مفاہمت کی کوششیں تیز

اسلام آباد: وزیرِ مملکت برائے قانون و انصاف بیرسٹر عقیل ملک نے عندیہ دیا ہے کہ حکومت اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے درمیان آئندہ چند روز میں مذاکرات کا عمل دوبارہ شروع ہونے کا امکان ہے، تاہم انہوں نے واضح کیا کہ سابق وزیراعظم عمران خان کی رہائی کسی صورت ان مذاکرات

ملکی سیاست میں بڑی ہلچل، حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان مفاہمت کی کوششیں تیز Read More »

بانی پی ٹی آئی سے کل ملاقات کرنے والوں کی فہرست جاری

راولپنڈی :بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان سے ملاقات کا دن کل جمعرات کو مقرر ہے۔ تحریک انصاف کے کوآرڈینیٹر انتظار حسین پنجوتھا نے جیل حکام کو ملاقات کے خواہشمند افراد کی فہرست بھیج دی ہے۔ اس فہرست میں ڈاکٹر امجد علی، چودھری افتخار حسین اور امین اللہ خان کے نام شامل ہیں۔ یہ بھی

بانی پی ٹی آئی سے کل ملاقات کرنے والوں کی فہرست جاری Read More »

جنوبی وزیرستان اپر اور لوئر میں کرفیو نافذ کرنے کا اعلان

نور علی  وانا:جنوبی وزیرستان اپر اور لوئردونوں اضلاع کے مختلف علاقوں میں کل صبح 6 بجے سے شام 7 بجے تک کرفیو نافذ رہے گا۔ نوٹیفیکیشن جاری کے مطابق امن و امان کی صورتحال کے پیش نظر کل 21 اگست 2025 بروز جمعرات صبح 6 بجے سے شام 7 بجے تک اپر اور لوئر کے

جنوبی وزیرستان اپر اور لوئر میں کرفیو نافذ کرنے کا اعلان Read More »

Scroll to Top