تازہ ترین

1 ستمبر ڈیڈ لائن،افغان باشندوں کو واپسی کے لیے 11 دن کا الٹی میٹم

1 ستمبر ڈیڈ لائن،افغان باشندوں کو واپسی کے لیے 11 دن کا الٹی میٹم

حکومت پاکستان نے ملک میں مقیم افغان شہریوں کے انخلا کے لیے 1 ستمبر 2025 کی حتمی تاریخ مقرر کر دی ہے۔ اس فیصلے کے تحت وہ افغان باشندے بھی وطن واپسی کے پابند ہوں گے جن کے پاس پی او آر (پروف آف رجسٹریشن) یا افغان سٹیزن کارڈ موجود ہیں۔ انخلاء کی اس مہم […]

1 ستمبر ڈیڈ لائن،افغان باشندوں کو واپسی کے لیے 11 دن کا الٹی میٹم Read More »

امن و امان کے پیش نظر جنوبی وزیرستان کے مختلف علاقوں میں کرفیو نافذ

جنوبی وزیرستان (اپر و لوئر): انتظامیہ نے آج جمعرات 21 اگست 2025 کو صبح 6 بجے سے شام 7 بجے تک جنوبی وزیرستان کے متعدد علاقوں میں مکمل کرفیو نافذ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ اس دوران ہر قسم کی نقل و حرکت پر پابندی ہوگی اور بازار و مارکیٹیں بند رہیں گی۔ کرفیو کا

امن و امان کے پیش نظر جنوبی وزیرستان کے مختلف علاقوں میں کرفیو نافذ Read More »

کیلاش برادری سے نئے ٹیکسز کی وصولی روک دی گئی

خیبر پختونخوا کے محکمہ سیاحت، ثقافت و آثار قدیمہ نے کیلاش ویلیز ڈویلپمنٹ اتھارٹی کو ہدایت کی ہے کہ کیلاش برادری سے کسی بھی قسم کے نئے ٹیکس یا لیوی کی وصولی بند کی جائے۔ یہ فیصلہ کیلاش کمیونٹی کے مسلسل مطالبات اور تحفظات کو مدنظر رکھتے ہوئے کیا گیا ہے۔ کیلاش برادری نے حکومت

کیلاش برادری سے نئے ٹیکسز کی وصولی روک دی گئی Read More »

پی سی بی نے اسکولز میں ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کا اعلان کر دیا

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ملک بھر کے اسکولوں میں کرکٹ ٹیلنٹ کو اجاگر کرنے کے لیے ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کا آغاز کر دیا ہے۔ پروگرام کے تحت 39 اضلاع کے 400 سے زائد اسکولز میں پی سی بی کے 60 سے زائد کوچز ٹرائلز لیں گے، جس کے بعد اسکولوں کے درمیان

پی سی بی نے اسکولز میں ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کا اعلان کر دیا Read More »

اقوام متحدہ میں پاکستانی مندوب نے بھارتی مداخلت کو علاقائی امن کے لیے خطرہ قرار دے دیا

اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار نے سلامتی کونسل کے اجلاس میں کہا ہے کہ دہشت گردوں کی فہرست میں شامل تمام افراد مسلمان ہیں جبکہ غیر مسلم دہشت گرد اکثر بغیر احتساب کے بچ نکلتے ہیں۔ انہوں نے اس صورتحال کو ناقابل قبول قرار دیتے ہوئے فہرست میں اصلاحات کا مطالبہ

اقوام متحدہ میں پاکستانی مندوب نے بھارتی مداخلت کو علاقائی امن کے لیے خطرہ قرار دے دیا Read More »

عالمی شہرت یافتہ جج فرینک کیپریو، زندگی کی عدالت میں شکست کھا گئے

امریکا : امریکہ کے معروف جج فرینک کیپریو 88 سال کی عمر میں کینسر کے موذی مرض کے باعث انتقال کر گئے۔ امریکی میڈیا کے مطابق جج کیپریو چند ماہ سے بیماری کا شکار تھے اور انہی بیماریوں کی وجہ سے ان کا انتقال ہوا۔ فرینک کیپریو اپنی عدالتی خدمات اور منفرد اندازِ انصاف کے

عالمی شہرت یافتہ جج فرینک کیپریو، زندگی کی عدالت میں شکست کھا گئے Read More »

کیلیفورنیا سینیٹ نے پاکستان سے متعلق تاریخی قرارداد متفقہ طور پر منظور کر لی

امریکا : امریکی ریاست کیلیفورنیا کی سینیٹ نے پاک امریکا تعلقات اور کیلیفورنیا کی معیشت، معاشرے اور ثقافت کی ترویج میں پاکستانی نژاد کمیونٹی کی نمایاں خدمات کو سراہتے ہوئے تاریخی قرارداد منظور کی ہے۔ قرارداد سینیٹر میلیسا ہرٹاڈو کی جانب سے پیش کی گئی، جنہوں نے پاکستانی لباس زیب تن اور مہندی لگا کر

کیلیفورنیا سینیٹ نے پاکستان سے متعلق تاریخی قرارداد متفقہ طور پر منظور کر لی Read More »

سینیٹ میں بڑے پیمانے پر افسروں کی پروموشنز کر دی گئیں

اسلام آباد: چیئرمین سینیٹ کی منظوری کے تحت سینیٹ میں گریڈ 19 کے 18 افسروں کو گریڈ 20 میں ترقی دی گئی۔ علاوہ ازیں 4 اسسٹنٹ سارجنٹ ایٹ آرمز کو ڈپٹی سارجنٹ ایٹ آرمز پروموٹ کیا گیا۔ اسی طرح 3 اسسٹنٹ پروٹوکول افسران کو اسسٹنٹ ڈائریکٹر پروٹوکول، 2 اسسٹنٹ ڈائریکٹر لیجسلیٹو ڈرافٹنگ کو ڈپٹی ڈائریکٹر

سینیٹ میں بڑے پیمانے پر افسروں کی پروموشنز کر دی گئیں Read More »

مردان کا ہنستا بستا ٹی ایم اے اہلکار بونیر میں دوسروں کی جان بچانے گیا مگر خود جان کی بازی ہار گیا

بونیر: ٹی ایم اے کاٹلنگ کا شاول ڈرائیور محمد ایاز سیلاب متاثرہ علاقے ملک پور (بونیر) میں روڈ کلیئرنگ ڈیوٹی کے دوران جامِ شہادت نوش کر گیا۔ سینئر صحافی بشیر خان عادل کے مطابق بدھ کی شام محمد ایاز شدید متاثرہ علاقے میں راستہ بحال کرنے کے لیے ایک بھاری پتھر کو ہٹانے کی کوشش

مردان کا ہنستا بستا ٹی ایم اے اہلکار بونیر میں دوسروں کی جان بچانے گیا مگر خود جان کی بازی ہار گیا Read More »

الیکٹرک گاڑی خریدنا ہوا آسان، حکومت نے بڑی سبسڈی اسکیم کا اعلان کر دیا

حکومت نے نئی انرجی وہیکل پالیسی 2025-30 کے تحت ماحول دوست نقل و حمل کو فروغ دینے کے لیے اہم اہداف مقرر کر دیے ہیں۔ اس پالیسی کے تحت 2030 تک الیکٹرک گاڑیوں کی فروخت میں 30 فیصد اضافہ کرنے کا ہدف رکھا گیا ہے اور ملک بھر میں 3,000 چارجنگ اسٹیشنز قائم کیے جائیں

الیکٹرک گاڑی خریدنا ہوا آسان، حکومت نے بڑی سبسڈی اسکیم کا اعلان کر دیا Read More »

Scroll to Top