تازہ ترین

خیبرپختونخوا تنہا نہیں، پنجاب شانہ بشانہ کھڑا ہے، مریم نواز کا خیبرپختونخوا سے اظہار یکجہتی، تعاون کی یقین دہانی

خیبرپختونخوا تنہا نہیں، پنجاب شانہ بشانہ کھڑا ہے، مریم نواز کا خیبرپختونخوا سے اظہار یکجہتی، تعاون کی یقین دہانی

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے خیبرپختونخوا میں حالیہ سیلابی تباہ کاریوں پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پنجاب کے عوام اپنے خیبرپختونخوا کے بھائیوں اور بہنوں کے دکھ میں برابر کے شریک ہیں۔ انہوں نے کہا کہ مشکل کی اس گھڑی میں حکومت پنجاب کے تمام وسائل خیبرپختونخوا حکومت […]

خیبرپختونخوا تنہا نہیں، پنجاب شانہ بشانہ کھڑا ہے، مریم نواز کا خیبرپختونخوا سے اظہار یکجہتی، تعاون کی یقین دہانی Read More »

کے پی میں تعینات فوج سیلاب سے متاثرہ عوام کی بحالی میں بھرپور مدد کریگی، فیلڈ مارشل

فیلڈ مارشل عاصم منیر نے اعلان کیا ہے کہ خیبرپختونخوا میں تعینات پاک فوج کے دستے سیلاب سے متاثرہ عوام کی بحالی میں بھرپور کردار ادا کریں گے، اور اس حوالے سے خصوصی احکامات جاری کر دیے گئے ہیں۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق فیلڈ مارشل نے ہدایت دی ہے کہ نہ صرف تعینات دستے فوری

کے پی میں تعینات فوج سیلاب سے متاثرہ عوام کی بحالی میں بھرپور مدد کریگی، فیلڈ مارشل Read More »

خیبر پختونخوا !طلبہ کیلئے اہم اطلاع ، سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں ایٹا کے تمام ٹیسٹ ملتوی

خیبر پختونخوا !طلبہ کیلئے اہم اطلاع ، سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں ایٹا کے تمام ٹیسٹ ملتوی

خیبرپختونخوا کے سیلاب سے متاثرہ اضلاع میں ایجوکیشنل ٹیسٹنگ اینڈ ایویلیوایشن ایجنسی (ایٹا) کے آج ہونے والے تمام ٹیسٹ ملتوی کر دیے گئے ہیں۔ ایٹا حکام کے مطابق متاثرہ علاقوں میں شدید بارشوں اور سیلابی صورتحال کے باعث امتحانات کا انعقاد ممکن نہیں رہا۔ ترجمان ایٹا نے بتایا کہ یہ فیصلہ بالائی و زیریں دیر،

خیبر پختونخوا !طلبہ کیلئے اہم اطلاع ، سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں ایٹا کے تمام ٹیسٹ ملتوی Read More »

خیبرپختونخوا میں مزید بارشوں کی پیش گوئی، متاثرہ علاقوں میں ہائی الرٹ جاری

خیبرپختونخوا میں مزید بارشوں کی پیش گوئی، متاثرہ علاقوں میں ہائی الرٹ جاری

نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے سیلاب سے متاثرہ خیبرپختونخوا سمیت ملک کے مختلف حصوں میں مزید بارشوں کی ایڈوائزری جاری کر دی ہے، جس میں 18 اگست سے 22 اگست کے دوران معتدل سے تیز بارشوں کی پیش گوئی کی گئی ہے۔ ایڈوائزری کے مطابق خیبرپختونخوا کے چترال، دیر، ہری پور،

خیبرپختونخوا میں مزید بارشوں کی پیش گوئی، متاثرہ علاقوں میں ہائی الرٹ جاری Read More »

پنجگور کا ریلہ بحفاظت گزر گیا، سوات کا ریلا کب گزرے گا؟ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرنے بتادیا

پنجگور کا ریلہ بحفاظت گزر گیا، سوات کا ریلا کب گزرے گا؟ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرنے بتادیا

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریلیف و ہیومن رائٹس اعجاز اختر نے کہا ہے کہ پنجگور سے آنے والا ریلہ بخیروخوبی نوشہرہ سے گزر چکا ہے، جبکہ سوات سے آنے والا ریلہ بھی آج دوپہر 12 بجے تک گزرنے کی توقع ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اعجاز اختر نےبتایا کہ پنجگور کا ریلہ بحفاظت گزر گیا،

پنجگور کا ریلہ بحفاظت گزر گیا، سوات کا ریلا کب گزرے گا؟ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرنے بتادیا Read More »

تیز رفتار واٹر ٹینکر نے ماں کے ارمان روند ڈالے

کراچی : شہر قائد میں خلیل مارکیٹ ولایت شاہ بابا مزار کے قریب ایک 7 سالہ بچہ تیز رفتار واٹر ٹینکر تلے آ کر جاں بحق ہوگیا۔ واقعہ اس وقت پیش آیا جب واٹر ٹینکر نے راہ چلتے بچے ارسلان کو کچل دیا اور ڈرائیور موقع سے فرار ہو گیا۔ حادثے کی اطلاع پر امدادی

تیز رفتار واٹر ٹینکر نے ماں کے ارمان روند ڈالے Read More »

استاد نصرت فتح علی خان کو مداحوں سے بچھڑے 28 برس بیت گئے

پاکستان کے عظیم صوفی قوال، موسیقار اور گلوکار استاد نصرت فتح علی خان کو دنیا سے رخصت ہوئے 28 برس گزر چکے ہیں، مگر ان کی جادوئی آواز آج بھی سننے والوں کے دلوں کو مسحور کر دیتی ہے۔ 13 اکتوبر 1948 کو فیصل آباد میں پیدا ہونے والے نصرت فتح علی خان نے قوالی

استاد نصرت فتح علی خان کو مداحوں سے بچھڑے 28 برس بیت گئے Read More »

طیبہ اشرف اور سنبل فاطمہ نے تائی کوانڈو چیمپئن شپ میں پاکستان کا نام روشن کر دیا

ملائیشیا:  پاکستانی کھلاڑی طیبہ اشرف اور سنبل فاطمہ نے ملائیشیا میں تائی کوانڈو چیمپئن شپ میں 5 گولڈ اور 1 چاندی کا تمغہ جیت کر ملک کا نام روشن کیا ہے۔ ملائیشیا میں ہونے والی تائی کوانڈو چیمپئن شپ میں پاکستان کی خواتین کھلاڑی طیبہ اشرف اور سنبل فاطمہ نے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرتے

طیبہ اشرف اور سنبل فاطمہ نے تائی کوانڈو چیمپئن شپ میں پاکستان کا نام روشن کر دیا Read More »

ٹرمپ اور پیوٹن کی الاسکا میں تاریخی ملاقات، فوری جنگ بندی پر اتفاق نہ ہو سکا

الاسکا: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کے درمیان الاسکا کے جوائنٹ بیس ایلمینڈورف-رچرڈسن (JBER) میں اہم ملاقات ہوئی جو تقریباً تین گھنٹے تک جاری رہی۔ ملاقات میں امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو اور خصوصی ایلچی اسٹیو وٹکوف بھی شریک تھے۔ ملاقات کے بعد دونوں صدور نے مشترکہ پریس کانفرنس کی، جس

ٹرمپ اور پیوٹن کی الاسکا میں تاریخی ملاقات، فوری جنگ بندی پر اتفاق نہ ہو سکا Read More »

امریکا روس تعلقات میں نئی ہلچل، الاسکا ملاقات نے عالمی توجہ حاصل کرلی

الاسکا: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کے درمیان ایک اہم اور طویل ملاقات جوائنٹ بیس ایلمینڈورف-رچرڈسن (JBER) میں ہوئی، جس میں دونوں رہنماؤں نے یوکرین جنگ سمیت کئی دوطرفہ اور عالمی امور پر تبادلۂ خیال کیا۔ ملاقات تقریباً تین گھنٹے جاری رہی، جس میں امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو اور خصوصی

امریکا روس تعلقات میں نئی ہلچل، الاسکا ملاقات نے عالمی توجہ حاصل کرلی Read More »

Scroll to Top