ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ 2025 کی تاریخ اور فیس کا اعلان
پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل (پی ایم ڈی سی) نے میڈیکل اور ڈینٹل کالجز میں داخلے کے لیے منعقد کیے جانے والے ایم ڈی کیٹ 2025 کا شیڈول جاری کر دیا ہے۔ امتحان 5 اکتوبر 2025 کو صبح 10 بجے منعقد ہوگا۔ پی ایم ڈی سی کی جانب سے جاری تفصیلات کے مطابق پنجاب کے […]
ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ 2025 کی تاریخ اور فیس کا اعلان Read More »










