خیبر پختونخوا حکومت کا بیوروکریسی میں ردوبدل، 7 افسران کے تقرری و تبادلے
پشاور:خیبرپختونخوا حکومت نے ڈپٹی کمشنرکوہاٹ سمیت 7 افسران کے تبادلوں کے احکامات جاری کردیئے۔ محکمہ اسٹبلشمنٹ خیبرپختونخوا نے تبادلوں سے متعلق اعلامیہ جاری کردیا۔ اعلامیہ کے مطابق ڈپٹی کمشنرکوہاٹ عبدالاکرم کو اسٹبلشمنٹ ڈیپارٹمنٹ میں رپور ٹ کرنے کی ہدایت کی گئی جبکہ ڈپٹی سیکرٹری محکمہ صحت رحیم اللہ کو ڈپٹی کمشنر کوہاٹ تعینات کیا گیا ہے۔ ایک اور اعلامیہ کے مطابق گریڈ 17 کے […]
خیبر پختونخوا حکومت کا بیوروکریسی میں ردوبدل، 7 افسران کے تقرری و تبادلے Read More »










