خیبرپختونخوا حکومت کی جانب سے عوام کے لیے خوشخبری
پشاور : خیبرپختونخوا حکومت نے عوام کے لیے اہم سہولت کا آغاز کر دیا ہے جس کے تحت اب ٹریفک چالان کی ادائیگی آن لائن ممکن ہو گئی ہے۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی آمین گنڈاپور کی ہدایت اور بانی پی ٹی آئی کے ویژن کے تحت یہ سہولت فراہم کی گئی ہے تاکہ عوام کو سہولت […]
خیبرپختونخوا حکومت کی جانب سے عوام کے لیے خوشخبری Read More »










