تازہ ترین

جانشینی سرٹیفکیٹ کا حصول اب پہلے سے کہیں آسان، نادرا نے نیا طریقہ کار جاری کردیا

اسلام آباد: نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے جانشینی سرٹیفکیٹ کے اجرا کا عمل مزید آسان کر دیا ہے، جس کے تحت شہری اب ملک کے کسی بھی مقام سے درخواست دے سکتے ہیں قطع نظر اس کے کہ جائیداد کس صوبے میں واقع ہے۔ نادرا کے ترجمان کے مطابق اب جانشینی سرٹیفکیٹ […]

جانشینی سرٹیفکیٹ کا حصول اب پہلے سے کہیں آسان، نادرا نے نیا طریقہ کار جاری کردیا Read More »

صوابی میں فٹ بال گراؤنڈ میدان جنگ بن گیا

صوابی( استخار احمد یوسفزئی) تھانہ چھوٹا لاھور کی حدود کنڈہ میں مستورات کے تنازعے پر فٹ بال گراؤنڈ میں فائرنگ کا  واقعہ پیش آیا۔ پولیس کے مطابق فائرنگ کے نتیجے میں ایک راہگیر بچے سمیت دو افراد جاں بحق ہو گئے جبکہ تین  بچے زخمی ہو گئے۔ واقعے کے بعد علاقہ میں خوف و ہراس

صوابی میں فٹ بال گراؤنڈ میدان جنگ بن گیا Read More »

خیبرپختونخوا حکومت کا فیصلہ، ضم اضلاع کے 500 اسکول نجی انتظامیہ کے حوالے کیے جائیں گے

خیبر پختونخوا میں کمزور کارکردگی والے تعلیمی اداروں کی آؤٹ سورسنگ کے حوالے سے منگل کے روز ایک اعلی سطح اجلاس منعقدہوا، جس کی صدارت چیف سیکرٹری خیبر پختونخوا شہاب علی شاہ نے کی۔ اجلاس میں متعلقہ انتظامی سیکرٹریز اور دیگر حکام نے بھی شرکت کی۔ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے چیف سیکرٹری نے کہا

خیبرپختونخوا حکومت کا فیصلہ، ضم اضلاع کے 500 اسکول نجی انتظامیہ کے حوالے کیے جائیں گے Read More »

حج کے اخراجات میں بچت، افغان عبوری حکومت کا حاجیوں کو رقم واپس کرنے کا اعلان

کابل: افغانستان کی عبوری حکومت نے حج 2025 کے انتظامات کے بعد بچ جانے والی رقم حاجیوں میں تقسیم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ افغانستان کی وزارتِ حج و اوقاف کے وزیر شیخ نور محمد ثاقب نے کابل میں پریس کانفرنس کے دوران بتایا کہ رواں سال حج کے لیے 8 ارب 27 کروڑ 80

حج کے اخراجات میں بچت، افغان عبوری حکومت کا حاجیوں کو رقم واپس کرنے کا اعلان Read More »

نوشہرہ میں پی ٹی آئی مظاہرہ بدنظمی کا شکار، کارکنان قیادت سے الجھ پڑے

نوشہرہ(فضل نبی) خیرآباد کے مقام پر ہونے والاپاکستان تحریک انصاف کا احتجاجی مظاہرہ بدنظمی کا شکار ہو گیا، مظاہرے کے دوران کارکنان اور پارٹی قائدین آپس میں الجھ پڑے۔ مظاہرین نے قیادت سے اسلام آباد کی جانب مارچ کا مطالبہ کیا۔ کارکنان کا کہنا تھا کہ ہم تقاریر سننے نہیں، عملی اقدام کے لیے نکلے

نوشہرہ میں پی ٹی آئی مظاہرہ بدنظمی کا شکار، کارکنان قیادت سے الجھ پڑے Read More »

ارشد ندیم ڈائمنڈ لیگ سے باہر ہوگئے

لاہور: پاکستان کے عالمی شہرت یافتہ جیولن تھرو ایتھلیٹ ارشد ندیم فٹنس مسائل کے باعث آئندہ ہونے والی ڈائمنڈ لیگ میں شرکت نہیں کر سکیں گے۔ معالجین نے انہیں مکمل صحتیابی تک کسی بھی ایونٹ سے دور رہنے کی ہدایت دی ہے۔ ارشد ندیم اس وقت انگلینڈ کے شہر کیمبرج میں بحالی (ریہیب) کے عمل

ارشد ندیم ڈائمنڈ لیگ سے باہر ہوگئے Read More »

افغان شہریوں کی وطن واپسی، وزارت داخلہ نے نیا نوٹیفکیشن جاری کردیا

وفاقی وزارت داخلہ نے افغان مہاجرین کے حوالے سے ایک اہم نوٹیفکیشن جاری کیا ہے جس میں پروف آف رجسٹریشن (پی او آر) کارڈ ہولڈرز کی وطن واپسی کے حوالے سے واضح حکمت عملی کا اعلان کیا گیا ہے۔ فیصلے کے تحت پی او آر ہولڈرز کی رضاکارانہ واپسی کا عمل فوری طور پر شروع

افغان شہریوں کی وطن واپسی، وزارت داخلہ نے نیا نوٹیفکیشن جاری کردیا Read More »

برطانیہ میں مفت تعلیم حاصل کرنے کا شاندار موقع،اسکالرشپ پروگرام کیلئے درخواستوں کا آغاز

اسلام آباد:  شیوننگ اسکالرشپ پروگرام 2025-26 کے لیے درخواستوں کا آغاز کر دیا گیا ہے جس کے تحت مکمل مالی تعاون کے ساتھ برطانیہ کی جامعات میں ماسٹرز کی تعلیم حاصل کی جا سکتی ہے۔ برطانوی ہائی کمیشن کی جانب سے جاری بیان کے مطابق یہ اسکالرشپ اُن باصلاحیت نوجوانوں کے لیے ہے جو اپنے

برطانیہ میں مفت تعلیم حاصل کرنے کا شاندار موقع،اسکالرشپ پروگرام کیلئے درخواستوں کا آغاز Read More »

ٹانک میں ریسکیو1122کے عملے کے ساتھ بڑا واقعہ، ڈی سی نے تصدیق کر دی

پشاور: سلنڈر دھماکے سے مکان کی چھت گر گئی، دو افراد زخمی

پشاورکے حیات آباد فیز 5 کے علاقے بنگش مارکیٹ کے قریب ایک مکان میں سلنڈر دھماکہ ہواجس کے نتیجے میں مکان کی چھت منہدم ہو گئی۔  ریسکیوحکام کے مطابق اطلاع ملتے ہی ڈیزاسٹر ریسکیو ٹیم، میڈیکل ٹیم اور فائر فائٹرز فوری طور پر موقع پر پہنچے اور امدادی کارروائیاں شروع کر دیں۔ ابتدائی اطلاعات کے

پشاور: سلنڈر دھماکے سے مکان کی چھت گر گئی، دو افراد زخمی Read More »

حکومت کا اہم فیصلہ: الیکٹرک بائیکس اور رکشوں کے لیے 9 ارب روپے سبسڈی، طلبہ کو مفت بائیکس دیئے جائیں گے

اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) کے اجلاس میں متعدد اہم معاشی فیصلے کیے گئے جن میں الیکٹرک وہیکلز اور تعلیم کے شعبے کے لیے نمایاں اقدامات شامل ہیں۔ اجلاس میں الیکٹرک بائیکس اور رکشوں کے لیے 9 ارب روپے کی سبسڈی اسکیم کی منظوری

حکومت کا اہم فیصلہ: الیکٹرک بائیکس اور رکشوں کے لیے 9 ارب روپے سبسڈی، طلبہ کو مفت بائیکس دیئے جائیں گے Read More »

Scroll to Top