قطری وزیراعظم اور امریکی نائب صدر کی ملاقات، مشرق وسطیٰ میں کشیدگی کم کرنے پر تبادلہ خیال
دوحہ : شیخ محمد بن عبدالرحمن آل ثانی کی امریکی نائب صدر جے ڈی وینس کے ساتھ اہم ملاقات ہوئی ہے، جس میں دوطرفہ تعاون، خطے کی صورتحال اور کشیدگی میں کمی کے اقدامات پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔ قطری وزارت خارجہ کے مطابق ملاقات میں قطر اور امریکا کے اسٹریٹجک تعلقات کو مزید مضبوط […]










