تازہ ترین

لیک ہونے والے اے ایس لیول ریاضی کے پرچے پر کیمبرج کا بڑا فیصلہ

کیمبرج انٹرنیشنل ایجوکیشن نے اے ایس لیول ریاضی کے پرچے کے حوالے سے پھیلی غیر یقینی صورتحال کا خاتمہ کرتے ہوئے میتھ 9709/12 کا امتحانی پرچہ باقاعدہ طور پر منسوخ کر دیا ہے۔ کیمبرج کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے میں واضح کیا گیا ہے کہ سوشل میڈیا پر لیک ہونے والے پرچے کو نتائج […]

لیک ہونے والے اے ایس لیول ریاضی کے پرچے پر کیمبرج کا بڑا فیصلہ Read More »

مولانا فضل الرحمان کا شیخ ادریس کی شہادت پر کل ملک گیر احتجاج کا اعلان

جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے شیخ ادریس کی شہادت پر گہرے دکھ کا اظہار کرتے ہوئے قوم سے کل بروز جمعہ ملک گیر احتجاج کی اپیل کر دی ہے۔ جے یو آئی کے ترجمان اسلم غوری کے مطابق اس المناک واقعے کے خلاف تمام صوبائی اور ضلعی ہیڈ

مولانا فضل الرحمان کا شیخ ادریس کی شہادت پر کل ملک گیر احتجاج کا اعلان Read More »

4.5 فیصد تک بڑی کمی، عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں اچانک نیچے آ گئیں

تیل کی قیمتوں میں کمی ،صارفین کیلئےبڑے ریلیف کا امکان

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں بدھ اور جمعرات کو اچانک بڑی گراوٹ دیکھی گئی ہے اور قیمتیں 100 ڈالر کی نفسیاتی سطح سے نیچے گر گئی ہیں۔ اس کمی کی بنیادی وجہ امریکہ اور ایران کے درمیان سفارتی محاذ پر ہونے والی حالیہ پیشرفت اور توانائی کے طویل بحران کے خدشات میں

تیل کی قیمتوں میں کمی ،صارفین کیلئےبڑے ریلیف کا امکان Read More »

سرمایہ کار پھنس گئے،ایرانی ریال کی قیمتوں میں تیزی سے کمی

کاشف الدین سید ایرانی ریال کی قدر میں مسلسل کمی کے باعث پشاور سمیت مختلف علاقوں میں اس کرنسی میں سرمایہ کاری کرنے والے افراد کو شدید مالی نقصان کا سامنا  ہے۔ ذرائع کے مطابق گزشتہ عرصے میں جب خطے میں کشیدگی اور جنگی صورتحال بڑھی تو اس دوران ایرانی ریال میں سرمایہ کاری میں

سرمایہ کار پھنس گئے،ایرانی ریال کی قیمتوں میں تیزی سے کمی Read More »

محکمہ تعلیم خیبرپختونخوا میں مبینہ جعلی بھرتیوں کا معاملہ،سابق وزیر تعلیم سردار حسین بابک نے بڑا مطالبہ کردیا

محکمہ تعلیم خیبرپختونخوا میں مبینہ جعلی بھرتیوں کا معاملہ،سابق وزیر تعلیم سردار حسین بابک کا ردعمل

سابق صوبائی وزیر تعلیم اور عوامی نیشنل پارٹی کے رہنما سردار حسین بابک نے محکمہ تعلیم خیبر پختونخوا میں ہونے والی 436 اساتذہ کی مبینہ جعلی بھرتیوں کے معاملےپرشفاف انکوائری کا مطالبہ کر دیا ہے۔ پختون ڈیجیٹل سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے واضح کیا ہے کہ اگر ان کے دورِ حکومت کے آخری سال

محکمہ تعلیم خیبرپختونخوا میں مبینہ جعلی بھرتیوں کا معاملہ،سابق وزیر تعلیم سردار حسین بابک کا ردعمل Read More »

محکمہ تعلیم خیبرپختونخوامیں بڑے پیمانے پر غیر قانونی بھرتیوں کا انکشاف

محکمہ تعلیم خیبر پختونخوا میں پبلک سروس کمیشن کے ذریعے بڑے پیمانے پر جعلی اساتذہ کی بھرتیوں کا انکشاف ہوا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق یہ بھرتیاں 2012 میں عوامی نیشنل پارٹی کے دورِ حکومت کے آخری سال میں کی گئی تھیں جن کی اب باقاعدہ تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں۔ جعلی بھرتیوں

محکمہ تعلیم خیبرپختونخوامیں بڑے پیمانے پر غیر قانونی بھرتیوں کا انکشاف Read More »

افواجِ پاکستان کی جانب سے معرکۂ حق کے ایک سال مکمل ہونے پر مبارکباد، ڈی جی آئی ایس پی آر

افواجِ پاکستان کی جانب سے معرکۂ حق کے ایک سال مکمل ہونے پر مبارکباد، ڈی جی آئی ایس پی آر

ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری نے معرکۂ حق کے ایک سال مکمل ہونے پر قوم کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایک سال پہلے افواجِ پاکستان نے بھارت کا غرور خاک میں ملا دیا تھا۔ میڈیا بریفنگ میں ڈی جی آئی ایس پی آرنے بتایاکہ معرکۂ حق نے قومی

افواجِ پاکستان کی جانب سے معرکۂ حق کے ایک سال مکمل ہونے پر مبارکباد، ڈی جی آئی ایس پی آر Read More »

سونے کی قیمت میں ایک بارپھر اضافہ ،فی تولہ کتنے کا ہوگیا ؟ جانئے

سونے کی قیمت میں ایک بارپھر اضافہ ،فی تولہ کتنے کا ہوگیا ؟ جانئے

عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں مسلسل نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، جس کے باعث سرمایہ کاروں اور خریداروں میں تشویش پائی جا رہی ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ میں سونے کی قیمت 78 ڈالر اضافے کے بعد 4744 ڈالر فی اونس تک پہنچ گئی ہے۔ ماہرین کے مطابق ایران اور امریکہ کے

سونے کی قیمت میں ایک بارپھر اضافہ ،فی تولہ کتنے کا ہوگیا ؟ جانئے Read More »

دنیا فیلڈ مارشل کی قائدانہ صلاحیتوں اورکامیاب ملٹری ڈپلومیسی کی معترف

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی قائدانہ صلاحیتوں اور کامیاب ملٹری ڈپلومیسی کو دنیا بھر میں تسلیم کیا جا رہا ہے۔ عالمی مبصرین کے مطابق ان کی عالمی امن کے فروغ کے لیے مخلصانہ کوششیں انہیں عالمی عسکری قیادت میں ایک ممتاز مقام دلاتی ہیں بین الاقوامی جریدے کے مطابق امریکہ اور ایران کے درمیان

دنیا فیلڈ مارشل کی قائدانہ صلاحیتوں اورکامیاب ملٹری ڈپلومیسی کی معترف Read More »

پاکستان ہر جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے کی صلاحیت رکھتا ہے، گورنر خیبرپختونخوا

پشاور میں معرکۂ حق کی کامیابی کے ایک سال مکمل ہونے پر گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے خصوصی پیغام جاری کیا ہے، جس میں انہوں نے افواجِ پاکستان کی قربانیوں اور کردار کو سراہا ہے۔ گورنر خیبرپختونخوا نے کہا کہ معرکۂ حق نے ثابت کیا ہے کہ پاکستان اپنی خودمختاری کے دفاع کی مکمل

پاکستان ہر جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے کی صلاحیت رکھتا ہے، گورنر خیبرپختونخوا Read More »

Scroll to Top