عمران خان سےکون کون ملاقات کرے گا؟ فہرست سامنے آگئی
بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سےاڈیالہ جیل میں رفقاء کی ملاقات کے مقررہ دن کے موقع پر پارٹی کی جانب سے ملاقاتیوں کی فہرست جیل حکام کے سپرد کر دی گئی ہے۔ تحریک انصاف کی طرف سے یہ فہرست فوکل پرسن اویس یونس چوہدری ایڈووکیٹ نے باقاعدہ طور پر اڈیالہ جیل انتظامیہ کے […]
عمران خان سےکون کون ملاقات کرے گا؟ فہرست سامنے آگئی Read More »










