سوات تعلیمی بورڈ نے میٹرک کے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان کر دیا
شہزاد نوید سوات: سوات تعلیمی بورڈ نے نویں اور دسویں جماعت کے سالانہ امتحانات 2026 کے نتائج کا اعلان کر دیا، جبکہ دسویں جماعت میں تینوں نمایاں پوزیشنیں طالبات نے اپنے نام کر لیں۔ بورڈ کی جانب سے جاری نتائج کے مطابق سوات ٹیمپو ماڈل اسکول کی طالبہ شہانہ احمد نے 1161 نمبر حاصل کرکے […]
سوات تعلیمی بورڈ نے میٹرک کے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان کر دیا Read More »










