ایران کا پاکستان کی ثالثی پر مکمل اعتماد کا اظہار، امریکی تجاویز کا جائزہ لیا جا رہا ہے، ایرانی قومی سلامتی کونسل
ایران نے پاکستان کی ثالثی پر مکمل اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی تجاویز کا جائزہ لیا جا رہا ہے تاہم تاحال ان پر کوئی حتمی جواب نہیں دیا گیا۔ ایرانی سپریم نیشنل سکیورٹی کونسل کے مطابق پاکستان کی ثالثی کے ذریعے نئی امریکی تجاویز موصول ہوئی ہیں جن پر غور جاری […]










