تازہ ترین

شاہین آفریدی ذاتی وجوہات کے باعث لنکا پریمیئر لیگ چھوڑ کر وطن واپس آگئے

قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین آفریدی ذاتی وجوہات کے باعث لنکا پریمیئر لیگ (LPL) ادھوری چھوڑ کر پاکستان واپس آگئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق شاہین آفریدی لیگ میں کینڈی رائلز کی نمائندگی کر رہے تھے، تاہم انہوں نے ذاتی مصروفیات کے باعث ایونٹ سے دستبردار ہونے کا فیصلہ کیا۔ واضح رہے کہ لیگ […]

شاہین آفریدی ذاتی وجوہات کے باعث لنکا پریمیئر لیگ چھوڑ کر وطن واپس آگئے Read More »

کینیڈا جانے کے خواہشمند پاکستانیوں کے لیے اہم خبر، ویزا پراسیسنگ میں مزید تاخیر کا امکان

اسلام آباد: کینیڈا میں تعلیم، ملازمت یا اہل خانہ سے ملاقات کے لیے جانے کے خواہشمند پاکستانی درخواست گزاروں کے لیے اہم خبر سامنے آگئی ہے۔ کینیڈین امیگریشن حکام نے پاکستان سے جمع کرائی جانے والی مختلف ویزا درخواستوں کی متوقع پراسیسنگ مدت میں اضافہ کر دیا ہے، جس کے باعث درخواست گزاروں کو اب

کینیڈا جانے کے خواہشمند پاکستانیوں کے لیے اہم خبر، ویزا پراسیسنگ میں مزید تاخیر کا امکان Read More »

جنوبی وزیرستان اپر کے سرکاری اسکولوں کو پی پی پی کے تحت دینے کی مخالفت، سابق میئر کا احتجاج کا اعلان

نور علی وزیر جنوبی وزیرستان اپر: سرکاری اسکولوں کو پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ (PPP) کے تحت دینے کے معاملے پر اعتراضات سامنے آگئے ہیں۔ جنوبی وزیرستان اپر کے سابق میئر سرویکئی شاہ فیصل غازی نے اس اقدام کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ سرکاری تعلیمی اداروں کو کسی صورت نجی شراکت داری کے حوالے نہیں

جنوبی وزیرستان اپر کے سرکاری اسکولوں کو پی پی پی کے تحت دینے کی مخالفت، سابق میئر کا احتجاج کا اعلان Read More »

خیبر پختونخوا پولیس میں بڑا فیصلہ، انوسٹی گیشن اور آپریشن ونگ الگ کرنے کا اعلان

پشاور: خیبر پختونخوا پولیس کے نظام میں اہم اصلاحات کا فیصلہ کیا گیا ہے، جس کے تحت پولیس کے انوسٹی گیشن (تفتیش) اور آپریشن ونگ کو مکمل طور پر الگ کیا جائے گا۔ صوبائی وزیر قانون آفتاب عالم نے بتایا کہ انوسٹی گیشن ونگ کو انتظامی اور مالی خودمختاری فراہم کی جائے گی، جبکہ اسے

خیبر پختونخوا پولیس میں بڑا فیصلہ، انوسٹی گیشن اور آپریشن ونگ الگ کرنے کا اعلان Read More »

گرمیوں کی تعطیلات ختم، وفاقی سرکاری اسکولوں اور کالجوں میں آج سے تعلیمی سرگرمیاں دوبارہ شروع

اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت کے سرکاری اسکولوں اور کالجوں میں موسم گرما کی تعطیلات اختتام پذیر ہونے کے بعد آج 3 اگست (پیر) سے تعلیمی سرگرمیوں کا باقاعدہ آغاز ہو گیا۔ تعطیلات کے خاتمے پر طلبہ اور اساتذہ ایک بار پھر معمول کے مطابق تعلیمی اداروں کا رخ کر رہے ہیں، جبکہ نئے تعلیمی مرحلے

گرمیوں کی تعطیلات ختم، وفاقی سرکاری اسکولوں اور کالجوں میں آج سے تعلیمی سرگرمیاں دوبارہ شروع Read More »

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے ایران پر مجوزہ حملے روکنے کے اعلان کے بعد عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں چار ڈالر سے زائد فی بیرل گر گئیں۔ برینٹ خام

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی Read More »

مخالفین کو مبارکباد دینے کا اخلاقی حوصلہ پیدا کریں

شکست کے بعد مخالفین کو مبارکباد دینے کا اخلاقی حوصلہ پیدا کریں، اختیار ولی

وزیرِاعظم کے کوآرڈینیٹر اختیار ولی خان نے کہا ہے کہ انتخابات میں کامیابی یا شکست کو جمہوری روایت کے مطابق قبول کیا جانا چاہئے، شکست کے بعد مخالفین کو مبارکباد دینے کا اخلاقی حوصلہ پیدا کریں ۔ اپنے ایک بیان میں وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر اختیار ولی کا کہنا تھا کہ سیاسی جماعتوں کو چاہیے کہ

شکست کے بعد مخالفین کو مبارکباد دینے کا اخلاقی حوصلہ پیدا کریں، اختیار ولی Read More »

افغان کالونی

پشاور: فقیر آباد میں زبانی تکرار پر فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق، 4 زخمی

 پشاور کے علاقے فقیر آباد، دین بہار میں فائرنگ کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق جبکہ 4 افراد شدید  زخمی ہوگئے۔ پشاور: پولیس کا کہنا ہے کہ واقعے کی وجہ منہ زبانی تکرار بتائی جا رہی ہے، جو بعد ازاں مسلح تصادم میں تبدیل ہوگئی، زخمیوں کو فوری طور پر اسپتال منتقل کر دیا

پشاور: فقیر آباد میں زبانی تکرار پر فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق، 4 زخمی Read More »

آزاد جموں و کشمیر قانون اسمبلی کے انتخابات کا تیسرا مرحلہ کل ہوگا

آزاد کشمیر انتخابات کا دوسرا مرحلہ، بیشتر نشستوں پر مسلم لیگ ن کے امیدوار کامیاب

آزاد کشمیر الیکشن کے دوسرے مرحلہ کی پولنگ کا عمل مکمل ہو چکا ہے اور نتائج آنے کا سلسلہ جاری ہے۔غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج کے مطابق اب تک ن لیگ 11 جبکہ پیپلز پارٹی نے 3 نشست میں کامیابی حاصل کی ہے۔ آزاد جموں و کشمیر قانون سازاسمبلی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں

آزاد کشمیر انتخابات کا دوسرا مرحلہ، بیشتر نشستوں پر مسلم لیگ ن کے امیدوار کامیاب Read More »

سوات میں دہشتگردی ناقابل برداشت، حکومت شہریوں کا تحفظ یقینی بنائے، امیر جماعت اسلامی

سوات میں دہشتگردی ناقابل برداشت، حکومت شہریوں کا تحفظ یقینی بنائے، امیر جماعت اسلامی

امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ سوات میں دہشت گردی ناقابل برداشت ہے ،وفاقی  حکومت اور صوبائی حکومتیں  شہریوں کا تحفظ یقینی بنائیں۔ لاہور سے جاری بیان میں حافظ نعیم الرحمان نے سوات کے علاقے کبل میں پیش آنے والے دہشت گردی کے واقعے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے

سوات میں دہشتگردی ناقابل برداشت، حکومت شہریوں کا تحفظ یقینی بنائے، امیر جماعت اسلامی Read More »

Scroll to Top