تازہ ترین

میٹرک نتائج

ایبٹ آباد اور کوہاٹ تعلیمی بورڈز نے میٹرک نتائج کی تاریخوں کا اعلان کر دیا

 بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن (بی آئی ایس ای) ایبٹ آباد اور کوہاٹ نے ایس ایس سی سالانہ امتحانات 2026 (نویں اور دسویں جماعت) کے نتائج کے شیڈول کا اعلان کر دیا ہے۔ سرکاری نوٹیفکیشنز کے مطابق بی آئی ایس ای ایبٹ آباد ایس ایس سی کے پہلے سالانہ امتحانات 2026 کے نتائج کا […]

ایبٹ آباد اور کوہاٹ تعلیمی بورڈز نے میٹرک نتائج کی تاریخوں کا اعلان کر دیا Read More »

سوات: حدود تھانہ گوالیرئی فاضل بانڈہ میں دھماکے کی خبر یں بے بنیاد اور افواہ قرار

شہزاد نوید بر سوات کے علاقے فاضل بانڈہ (حدود تھانہ گوالیرئی) میں دھماکے سے متعلق سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی خبروں کو پولیس نے مکمل طور پر بے بنیاد اور من گھڑت قرار دے دیا ہے۔ پولیس ترجمان کے مطابق سوشل میڈیا پر خبر وائرل ہوتے ہی پولیس ٹیموں نے پورے علاقے میں سرچنگ

سوات: حدود تھانہ گوالیرئی فاضل بانڈہ میں دھماکے کی خبر یں بے بنیاد اور افواہ قرار Read More »

احسن اقبال کا ہتک عزت کا دعوی منظور، عدالت کا مراد سعید کوہرجانہ ادا کرنے کا حکم

اسلام آباد کے ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے وفاقی وزیرمنصوبہ بندی احسن اقبال کے حق میں ہتک عزت کا دعوی منظور کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) کے رہنما مراد سعید کو 25 لاکھ روپے ہرجانہ ادا کرنے کا حکم دے دیا۔ ایڈیشنل سیشن جج حاکم خان نے فیصلے میں کہا کہ مراد سعید،

احسن اقبال کا ہتک عزت کا دعوی منظور، عدالت کا مراد سعید کوہرجانہ ادا کرنے کا حکم Read More »

نوشکی میں سیکورٹی فورسز کی کارروائی، خودکش بمبار سمیت فتنہ الہندوستان کے 7 دہشت گرد ہلاک

نوشکی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، خودکش بمبار سمیت فتنہ الہندوستان کے 7 دہشت گرد ہلاک

بلوچستان کے ضلع نوشکی میں سیکیورٹی فورسز نے انٹیلی جنس معلومات کی بنیاد پر آپریشن کرتے ہوئے بھارتی حمایت یافتہ فتنہ الہندوستان سے تعلق رکھنے والے خودکش بمبار سمیت 7 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق 30 اور 31 جولائی 2026 کی درمیانی رات سیکیورٹی فورسز نے نوشکی میں

نوشکی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، خودکش بمبار سمیت فتنہ الہندوستان کے 7 دہشت گرد ہلاک Read More »

پشاورکے تھانہ آغا میر جانی شاہ پولیس کی کارروائی، غیر قانونی اسلحے سمیت 8 ملزمان گرفتار

پشاورکے تھانہ آغا میر جانی شاہ پولیس نے شہر میں غیر قانونی اسلحہ، اسلحہ نمائش، ہوائی فائرنگ اور دیگر جرائم کے خلاف مؤثر کریک ڈاؤن کرتے ہوئے 8 ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے۔ پولیس نے مختلف علاقوں سائنس کالج چوک، مہمند آباد، توحید آباد، وزیر باغ اور گلدرہ چوک میں کارروائیاں کی گئیں۔ ان

پشاورکے تھانہ آغا میر جانی شاہ پولیس کی کارروائی، غیر قانونی اسلحے سمیت 8 ملزمان گرفتار Read More »

متحدہ عرب امارات کا بڑی سہولت کا اعلان

متحدہ عرب امارات نے گرمیوں کی چھٹیوں کے پیشِ نظر غیر ملکی سیاحوں کے لیے بڑے ریلیف کا اعلان کرتے ہوئے 18 سال سے کم عمر بچوں کے لیے سیاحتی ویزا کی سرکاری فیس ختم کر دی ہے۔ یہ خصوصی رعایت 15 جولائی سے 15 ستمبر تک نافذ العمل رہے گی۔ حکام کے مطابق اس

متحدہ عرب امارات کا بڑی سہولت کا اعلان Read More »

شمالی وزیرستان،سیکیورٹی فورسز کا رزمک میں آپریشن، 5 خوارج ہلاک، میجر احسان الٰہی شہید

شمالی وزیرستان کے علاقے رزمک میں سیکورٹی فورسز نے انٹیلی جنس معلومات کی بنیاد پر آپریشن کرتے ہوئے فتنہ الخوارج سے تعلق رکھنے والے 5 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔ پاک فوج کے تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آج یکم اگست کو خوارج کی موجودگی کی اطلاع پر کی گئی اس

شمالی وزیرستان،سیکیورٹی فورسز کا رزمک میں آپریشن، 5 خوارج ہلاک، میجر احسان الٰہی شہید Read More »

پی ٹی آئی یوتھ ونگ نے اپنی ہی صوبائی حکومت کی پالیسیوں پر سوالات اٹھا دیے

پاکستان تحریک انصاف یوتھ ونگ ضلع پشاور کے عہدیداروں نے اپنی ہی صوبائی حکومت کی پالیسیوں پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومتی فیصلوں کے باعث پارٹی کارکن مایوسی اور بے چینی کا شکار ہیں۔ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے رہنماؤں نے دعویٰ کیا کہ صوبائی حکومت کی پالیسیوں نے کارکنوں کو

پی ٹی آئی یوتھ ونگ نے اپنی ہی صوبائی حکومت کی پالیسیوں پر سوالات اٹھا دیے Read More »

پاک چین دوستی آزمودہ ہے، ہر چیلنج میں مضبوط رہی، فیلڈ مارشل عاصم منیر

راولپنڈی: چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ پاکستان اور چین کی دوستی آزمودہ اور وقت کی ہر کسوٹی پر پوری اتری ہے، جبکہ بدلتے علاقائی اور عالمی چیلنجز کے باوجود پاک چین تعلقات مزید مضبوط ہوئے ہیں۔ آئی ایس پی آر کے مطابق جی ایچ کیو راولپنڈی میں

پاک چین دوستی آزمودہ ہے، ہر چیلنج میں مضبوط رہی، فیلڈ مارشل عاصم منیر Read More »

ہونڈا موٹرسائیکل خریدنے کے خواہشمند افراد کے لیےبڑی خوشخبری

اٹلس ہونڈا نے پاکستان کی مقبول ترین موٹرسائیکل سی ڈی 70 کو نئے اسٹیکرز اور گرافکس کے ساتھ مارکیٹ میں پیش کر دیا ہے، تاہم نئے ماڈل میں انجن، کارکردگی اور تکنیکی خصوصیات میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی۔ کمپنی کے مطابق نئی سی ڈی 70 میں صرف ظاہری تبدیلیاں کی گئی ہیں، جس کے

ہونڈا موٹرسائیکل خریدنے کے خواہشمند افراد کے لیےبڑی خوشخبری Read More »

Scroll to Top