نوشہرہ: نظام پور میں پرانی دشمنی پر فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ،ملزمان فرار
فضل نبی نوشہرہ کے علاقے نظام پور میں مبینہ طور مسلح افراد نے گھر میں گھس کر بیٹے کے سامنے باپ کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا۔ محلہ اعوان جبئی کے رہائشی افتخار احمد نے تھانہ نظام پور میں پولیس کو رپورٹ درج کراتے ہوئے بتایا کہ وہ اپنے والد نثار خان ولد منور […]
نوشہرہ: نظام پور میں پرانی دشمنی پر فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ،ملزمان فرار Read More »










