تازہ ترین

عالمی سطح پر پاکستان کا اعزاز! اسلام آباد ایئر پورٹ کو 3 اسٹار رینکنگ دی گئی

پاکستان کا عالمی اعزاز، اسلام آباد ایئر پورٹ کو 3 اسٹار رینکنگ دے کر بین الاقوامی سطح پر ممتاز قرار دے دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد انٹرنیشنل ایئر پورٹ نے عالمی سطح پر 3 اسٹار رینکنگ حاصل کر کے پاکستان کے لیے ایک اور فخر کا موقع پیدا کر دیا ہے۔ اسکائی ٹریک […]

عالمی سطح پر پاکستان کا اعزاز! اسلام آباد ایئر پورٹ کو 3 اسٹار رینکنگ دی گئی Read More »

سیاسی سرگرمیاں تیز، اپوزیشن اتحاد نے نئے چیف الیکشن کمشنر کی تقرری کا مطالبہ کر دیا

سیاسی سرگرمیاں تیز، اپوزیشن اتحاد نے نئے چیف الیکشن کمشنر کی تقرری کا مطالبہ کر دیا

قومی مشاورتی کانفرنس میں اہم فیصلے ،اپوزیشن اتحاد کا نئے چیف الیکشن کمشنر کی تقرری کا مطالبہ تفصیلات کے مطابق اپوزیشن اتحاد کی دو روزہ قومی مشاورتی کانفرنس کے اختتام پر جاری ہونے والے مشترکہ اعلامیے میں نئے چیف الیکشن کمشنر کی فوری تقرری کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ

سیاسی سرگرمیاں تیز، اپوزیشن اتحاد نے نئے چیف الیکشن کمشنر کی تقرری کا مطالبہ کر دیا Read More »

آج رواں سال کی طویل رات اور 22 دسمبر مختصر ترین دن ہوگا

آج رواں سال کی طویل رات اور 22 دسمبر مختصر ترین دن ہوگا

یہ موقع ہر سال دسمبر کے مہینے میں آتا ہے اور اس کی تاریخیں مختلف ہوسکتی ہیں، ماہرین فلکیات ماہرین فلکیات نے بتایا ہے کہ رواں سال آج کی رات شمالی نصف کرے میں سال کی طویل ترین رات ہوگی جبکہ آج (22 دسمبر) سال کا مختصر ترین دن منایا جائے گا۔ ماہرین کے مطابق

آج رواں سال کی طویل رات اور 22 دسمبر مختصر ترین دن ہوگا Read More »

امریکا نے وینزویلا کے ساحل کے قریب ایک اور تیل بردار جہاز کا تعاقب شروع کر دیا

واشنگٹن: امریکا نے وینزویلا کے ساحل کے قریب ایک اور تیل بردار جہاز کا تعاقب شروع کر دیا ہے، جسے امریکی حکام کے مطابق گزشتہ دو دنوں میں دوسرا اور دو ہفتوں سے کم عرصے میں تیسرا آپریشن قرار دیا جا رہا ہے۔ امریکی اہلکاروں نے الجزیرہ کو بتایا کہ امریکی کوسٹ گارڈ اس جہاز

امریکا نے وینزویلا کے ساحل کے قریب ایک اور تیل بردار جہاز کا تعاقب شروع کر دیا Read More »

پاکستان، ایران اور ترکیہ کے وزرائے خارجہ کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ: دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال

اسلام آباد: پاکستان کے وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے ایران اور ترکیہ کے وزرائے خارجہ کے ساتھ ٹیلیفون پر رابطہ کیا ہے، جس میں مختلف شعبوں میں تعاون کے فروغ پر تفصیلی بات چیت کی گئی۔ دفتر خارجہ کے ترجمان کے مطابق اس ٹیلیفونک رابطے میں پاکستان کے وزیر خارجہ نے ایران اور ترکیہ کے وزرائے

پاکستان، ایران اور ترکیہ کے وزرائے خارجہ کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ: دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال Read More »

نوشہرہ کے دو بیٹے، یورپ کے خواب کی تلاش میں ایرانی سرحد پر اپنی زندگی سے ہاتھ دھو بیٹھے

اسلام آباد: غیر قانونی ہجرت کے مہلک خطرات ایک اور دردناک واقعے میں سامنے آئے، جب پاکستان کے دو نوجوان یورپ جانے کی کوشش میں ایران اور ترکی کی سرحد کے قریب شدید سردی کے باعث ہلاک ہو گئے۔ مقتولین کی شناخت 25 سالہ احتشام اور ارمان اللہ کے نام سے ہوئی ہے، دونوں کا

نوشہرہ کے دو بیٹے، یورپ کے خواب کی تلاش میں ایرانی سرحد پر اپنی زندگی سے ہاتھ دھو بیٹھے Read More »

خیبرپختونخوا میں بارشوں کا نیا سلسلہ، سردی کی شدت میں اضافہ

پشاور: بالائی علاقوں میں موسم کی شدت بڑھنے کے ساتھ ساتھ خیبرپختونخوا اور کشمیر کے مختلف حصوں میں شدید بارش اور برفباری کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے، جس کے نتیجے میں سردی کی شدت میں بھی نمایاں اضافہ دیکھنے کو مل رہا ہے۔ پشاور، ہنگو اور چارسدہ میں تیز بارش کے بعد سردی کی شدت

خیبرپختونخوا میں بارشوں کا نیا سلسلہ، سردی کی شدت میں اضافہ Read More »

جڑواں شہروں میں تیز اور کبھی ہلکی بارش، سردی کی شدت میں اضافہ

اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں تیز بارشوں کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے جس کے نتیجے میں موسم سرد ہوگیا ہے۔ شہر کے مختلف سیکٹرز میں ہلکی بارش جاری ہے، جبکہ بعض علاقوں میں تیز بارش بھی ہو رہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد کے سیکٹر ایف سکس، ایف سیون، جی ایٹ، اور

جڑواں شہروں میں تیز اور کبھی ہلکی بارش، سردی کی شدت میں اضافہ Read More »

سعودی عرب نے چیف آف ڈیفنس فورسز، فیلڈ مارشل عاصم منیر کی شاندار قیادت اور خدمات کا اعتراف کرتے ہوئے انہیں شاہ عبدالعزیز میڈل سے نواز دیا

ریاض : سعودی وزیر دفاع شہزادہ خالد بن سلمان نے پاکستان کےچیف آف ڈیفنس فورسز، چیف آف آرمی اسٹاف فیلڈ مارشل سید خافظ عاصم منیر کو سعودی عرب کے اعلیٰ ترین اعزاز شاہ عبدالعزیز میڈل سے نوازا۔ یہ اعزاز فیلڈ مارشل عاصم منیر کی شاندار قیادت اور دونوں ممالک کے درمیان دفاعی شراکت داری اور

سعودی عرب نے چیف آف ڈیفنس فورسز، فیلڈ مارشل عاصم منیر کی شاندار قیادت اور خدمات کا اعتراف کرتے ہوئے انہیں شاہ عبدالعزیز میڈل سے نواز دیا Read More »

افغانستان کا معاشی بحران، 75% افغان بے روزگاری کا شکار

اقوام متحدہ کی ایک حالیہ رپورٹ کے مطابق افغانستان شدید معاشی بحران کا شکار ہے اور اس میں بے روزگاری کی شرح 75 فیصد تک پہنچ چکی ہے۔ رپورٹ میں مزید بتایا گیا ہے کہ افغانستان کی 90 فیصد سے زائد آبادی غربت کی لکیر سے نیچے زندگی گزار رہی ہے، جو ملک کی معیشت

افغانستان کا معاشی بحران، 75% افغان بے روزگاری کا شکار Read More »

Scroll to Top