تازہ ترین

چرس کہ کاروبار کے لیے مشہور, میدان, وادی تیراہ, ضلع خیبر میں کرفیو نافذ

ضلع خیبر: ضلع خیبر کی تحصیل وادی تیراہ کے میدان اور دوتوئی سے آگے کے تمام علاقوں میں آج پیر 17 نومبر کو صبح 6 بجے سے شام تک مکمل کرفیو نافذ رہے گا۔ مقامی انتظامیہ نے شہریوں کو غیر ضروری طور پر گھر سے نکلنے اور سفر کرنے سے گریز کرنے کی ہدایت کی […]

چرس کہ کاروبار کے لیے مشہور, میدان, وادی تیراہ, ضلع خیبر میں کرفیو نافذ Read More »

غزہ میں خون کا سلسلہ جاری: تازہ بمباری میں 3 فلسطینی شہید

غزہ: اسرائیلی فوج کی جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزیاں جاری ہیں اور اتوار کے روز جنوبی غزہ کے شہر خان یونس میں تازہ بمباری میں 3 فلسطینی مزید شہید ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق اسرائیلی فوج نے خان یونس کے مشرقی علاقے کے ساتھ ساتھ غزہ شہر کے زیتون محلے اور رفح کے قریبی حصوں

غزہ میں خون کا سلسلہ جاری: تازہ بمباری میں 3 فلسطینی شہید Read More »

طورخم بارڈر بند رہے گا یا کھلا؟ پاکستان نے بڑا فیصلہ کر دیا

اسلام آباد:پاکستان نے افغانستان کے ساتھ اپنی سرحدیں غیر معینہ مدت تک بند رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ اقدام دونوں ممالک کے درمیان بڑھتی کشیدگی کے تناظر میں سامنے آیا ہے، جس کی بنیادی وجہ افغان طالبان حکام کی جانب سے افغان تاجروں کو دی جانے والی وارننگ ہے کہ وہ پاکستان پر انحصار

طورخم بارڈر بند رہے گا یا کھلا؟ پاکستان نے بڑا فیصلہ کر دیا Read More »

خلائی کانفرنس میں دنیا کی نظریں پاکستان پر، اہم فیصلے سامنے آئیں گے

پاکستان میں عالمی خلائی کانفرنس 18 نومبر سے تین روزہ سیشنز کے ساتھ شروع ہو رہی ہے۔ سپارکو کے مطابق کانفرنس میں دنیا کے 25 ممالک کے ماہرین اور نمائندے شرکت کریں گے، اور اہم خلائی معاہدوں پر دستخط متوقع ہیں۔ کانفرنس کا موضوع ہے پائیدار ترقی میں خلائی سائنس اور ٹیکنالوجی کا کردار۔ اس

خلائی کانفرنس میں دنیا کی نظریں پاکستان پر، اہم فیصلے سامنے آئیں گے Read More »

ماسکو نے پاکستان اور افغانستان کے درمیان کشیدگی میں کمی کے لیے پیشکش کر دی

ماسکو: روس نے پاکستان اور افغانستان کے درمیان بڑھتی ہوئی سرحدی کشیدگی کے حل کے لیے ثالثی کی پیشکش کر دی ہے تاکہ خطے میں امن و استحکام کو یقینی بنایا جا سکے۔ روسی وزارت خارجہ کی ترجمان ماریا زخارووا نے کریملن میں پریس کانفرنس کے دوران کہا کہ روس کی اولین ترجیح خطے میں

ماسکو نے پاکستان اور افغانستان کے درمیان کشیدگی میں کمی کے لیے پیشکش کر دی Read More »

حج پر جائیں یا نہ جائیں؟ فیصلہ اب آپ کی صحت رپورٹ کرے گی، خواہش نہیں

سعودی حکومت نے اگلے سال حج کی ادائیگی کے لیے صحت کے حوالے سے نئے اصول جاری کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ کچھ سنگین یا متعدی بیماریوں کے مریض حج میں شرکت نہیں کر سکیں گے۔ ان پابندیوں کا مقصد بڑے اجتماع میں عازمین کی حفاظت کو یقینی بنانا ہے۔ وزارتِ مذہبی امور کی

حج پر جائیں یا نہ جائیں؟ فیصلہ اب آپ کی صحت رپورٹ کرے گی، خواہش نہیں Read More »

100 میچز، لا محدود جذبہ: رضوان پاکستان کرکٹ کا فخر بن گئے

راولپنڈی: پاکستان کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر محمد رضوان نے ون ڈے فارمیٹ میں 100 میچز کھیل کر ایک اہم سنگ میل حاصل کر لیا ہے۔ یہ تاریخی موقع اتوار کے روز سری لنکا کے خلاف سیریز کے آخری اور تیسرے ایک روزہ میچ کے آغاز سے قبل منایا گیا۔ میدان میں منعقدہ تقریب میں

100 میچز، لا محدود جذبہ: رضوان پاکستان کرکٹ کا فخر بن گئے Read More »

پرتگال نے آرمینیا کو شکست دے کر فیفا ورلڈ کپ 2026 کے لیے جگہ پکی کر لی

پرتگال نے کرسٹیانو رونالڈو کی غیر موجودگی کے باوجود اتوار کو شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے آرمینیا کو 1-9 سے شکست دے کر گروپ ایف کی پہلی پوزیشن حاصل کی اور ورلڈ کپ 2026 کے لیے کوالیفائی کر لیا۔ میچ میں برونو فرنینڈس اور جواؤ نیویس نے شاندار ہیٹ ٹرک اسکور کر کے اپنی

پرتگال نے آرمینیا کو شکست دے کر فیفا ورلڈ کپ 2026 کے لیے جگہ پکی کر لی Read More »

خیمے ڈوب گئے، غزہ میں لاکھوں فلسطینی سردی اور بارش میں بے گھر

غزہ: غزہ میں موسم سرما کی پہلی بارش کے بعد فلسطینیوں کی مشکلات شدید ہو گئی ہیں، جہاں ہزاروں خیمے بارش کے پانی میں ڈوب گئے اور لاکھوں لوگ کھلے آسمان تلے امداد کے منتظر ہیں۔ اسرائیل کی جانب سے خیمے اور دیگر ضروری امدادی سامان کی غزہ میں آمد کو دوبارہ روک دیا گیا

خیمے ڈوب گئے، غزہ میں لاکھوں فلسطینی سردی اور بارش میں بے گھر Read More »

نوکیا کا کم قیمت جدید 5G اسمارٹ فون متعارف

ٹیکنالوجی کی دنیا میں ایک دلچسپ پیش رفت سامنے آئی ہے، جس میں نوکیا نے اپنے مشہور کلاسیکی فون Nokia 1100 کو جدید 5G اسمارٹ فون کے طور پر دوبارہ متعارف کروا دیا ہے۔ نیا ماڈل Nokia 1100 5G پاکستان میں صارفین کے لیے دستیاب ہے، اور اس کی قیمت انتہائی مناسب رکھی گئی ہے،

نوکیا کا کم قیمت جدید 5G اسمارٹ فون متعارف Read More »

Scroll to Top