پاکستان ایک بار پھر سفارتی مرکزِ نگاہ، ایران کا اہم بیان سامنے آگیا
عالمی سفارت کاری کے میدان میں ایک اہم پیش رفت سامنے آئی ہے جہاں ایران نے دعویٰ کیا ہے کہ وہ امریکا کے ساتھ ممکنہ معاہدے تک پہنچنے کے لیے پاکستان کے ذریعے رابطے اور مذاکرات کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہے۔ انکشاف ایران کے اقوام متحدہ میں مستقل نمائندے امیر سعید ایروانی نے افغانستان […]
پاکستان ایک بار پھر سفارتی مرکزِ نگاہ، ایران کا اہم بیان سامنے آگیا Read More »










