ایبٹ آباد میں شدید بارش نے تباہی مچادی،جانی و مالی نقصانات
ایبٹ آباد میں آج صبح سے جاری موسلا دھار بارش کے باعث مختلف حادثات میں ایک 13 سالہ بچی جاں بحق جبکہ خواتین اور بچوں سمیت متعدد افراد زخمی ہوئے۔ بارش کے باعث متعدد علاقے زیر آب آ گئے اور شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔ 13 سالہ عائشہ برساتی نالے کی لپیٹ […]
ایبٹ آباد میں شدید بارش نے تباہی مچادی،جانی و مالی نقصانات Read More »










