حکومت نے پیٹرولیم لیوی سے اربوں روپے کے نئے اہداف مقرر کر دیے
وفاقی حکومت نے آئندہ مالی سال کے لیے پیٹرولیم لیوی کی مد میں 1676 ارب 50 کروڑ 90 لاکھ روپے وصول کرنے کا ہدف مقرر کر دیا ہے۔ بجٹ دستاویزات کے مطابق نان ٹیکس ریونیو کی مد میں مجموعی آمدن کا ہدف 5335 ارب روپے رکھا گیا ہے جبکہ موبائل ہینڈ سیٹ لیوی سے 14 […]
حکومت نے پیٹرولیم لیوی سے اربوں روپے کے نئے اہداف مقرر کر دیے Read More »









