تازہ ترین

صاحبزادہ فرحان نے بھارت کے خلاف اہم ریکارڈ اپنے نام کر لیا

قومی بلے باز صاحبزادہ فرحان نے بھارتی باؤلر جسپریت بمراہ کو ٹی 20 میں تین چھکے لگانے والے پہلے بیٹر بن کر تاریخ رقم کر دی۔ ایشیا کپ ٹی 20 کے 2025 کے فائنل میں پاکستان کے ٹیلنٹڈ بیٹر صاحبزادہ فرحان نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے بھارتی فاسٹ بولر جسپریت بمراہ کے خلاف […]

صاحبزادہ فرحان نے بھارت کے خلاف اہم ریکارڈ اپنے نام کر لیا Read More »

ایشیا کپ کا فائنل معرکہ، پاکستانی باؤلرز نے بھارتی بلے بازوں کو دبوچ لیا

دبئی کے انٹرنیشنل کرکٹ سٹیڈیم میں ایشیا کپ کے فائنل میں پاکستان اور بھارت کے درمیان تاریخی ٹاکرا جاری ہے۔ پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 147 رنز کا ہدف دیا جسے حاصل کرنے کی بھارتی ٹیم کوشش شروع جاری ہے۔ پاکستان کے باؤلرز نے بھارت کے بلے بازوں پر زبردست دباؤ ڈال دیا ہے

ایشیا کپ کا فائنل معرکہ، پاکستانی باؤلرز نے بھارتی بلے بازوں کو دبوچ لیا Read More »

چین کے سابق وزیر کو بھاری رشوت لینے پر موت کی سزا

چین کی شمال مشرقی صوبہ جیلن کی عدالت نے سابق وزیر زراعت اور دیہی امور تنگ رنجیان کو بھاری رشوت لینے کے الزام میں موت کی سزا سنائی ہے سزا میں دو سال کی معطلی دی گئی ہے۔ عدالتی فیصلے کے مطابق تنگ رنجیان نے 2007 سے 2024 کے دوران اپنے مختلف عہدوں کا ناجائز

چین کے سابق وزیر کو بھاری رشوت لینے پر موت کی سزا Read More »

پاک بھارت ٹاکرا، قومی ٹیم کی آخری 9 وکٹیں 33 رنز کا اضافہ کرسکیں

ایشیا کپ کے فائنل میچ میں پاکستان کی کرکٹ ٹیم کی بیٹنگ لائن خاصی کمزور نظر آئی جہاں ٹاپ آرڈر نے متاثر کن کارکردگی دکھائی لیکن باقی ٹیم کے 8 کھلاڑی ڈبل فگر تک بھی نہیں پہنچ سکے۔ کلدیپ یادیو نے عمدہ بولنگ کرتے ہوئے 4 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا جبکہ اکشر پٹیل نے 2

پاک بھارت ٹاکرا، قومی ٹیم کی آخری 9 وکٹیں 33 رنز کا اضافہ کرسکیں Read More »

ایشیا کپ فائنل، پاکستان کے 147 رنز ہدف کے تعاقب میں بھارت کی بیٹنگ، 2 کھلاڑی آؤٹ

دبئی انٹرنیشنل کرکٹ سٹیڈیم میں جاری ایشیا کپ کے فائنل میچ میں پاکستان کی بیٹنگ لائن بھارت کے سامنے بے جان ثابت ہوئی ہے، قومی ٹیم نے بھارت کو جیت کیلئے 147 ہدف دے دیا۔ فرحان صاحبزادہ اور فخر زمان کے علاوہ پاکستان کے ٹاپ آرڈر بیٹرز نے ایک بار پھر مایوس کن کارکردگی دکھائی۔

ایشیا کپ فائنل، پاکستان کے 147 رنز ہدف کے تعاقب میں بھارت کی بیٹنگ، 2 کھلاڑی آؤٹ Read More »

صائم ایوب پھر فلاپ، محمد حارث بغیر کھاتہ کھولے پویلین واپس

دبئی انٹرنیشنل کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلے جا رہے اہم میچ میں قومی ٹیم کی بیٹنگ پھر فلاپ ہوگئی۔ صائم ایوب ایک بار پھر طویل اننگز کھیلنے میں ناکام رہے اور 11 گیندوں پر صرف 14 رنز بنا کر بھارت کے کلدیپ یادو کا شکار بن گئے۔ وکٹ کیپر بیٹر محمد حارث بھی بغیر کوئی رن

صائم ایوب پھر فلاپ، محمد حارث بغیر کھاتہ کھولے پویلین واپس Read More »

غزہ میں جنگ کا سورج غروب ہونے کو ہے، صدر ٹرمپ کی پیشگوئی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے غزہ جنگ کے خاتمے کے بارے میں بڑی پیش گوئی کر دی ہے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مشرقِ وسطیٰ میں قیامِ امن کے حوالے سے ایک بڑی خوشخبری سناتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ غزہ میں جاری خونریزی اپنے انجام کے قریب پہنچ چکی ہے اور بہت جلد ایک

غزہ میں جنگ کا سورج غروب ہونے کو ہے، صدر ٹرمپ کی پیشگوئی Read More »

ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ فائنل، پاکستان اور بھارت مدمقابل

ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ 2025 کے سنسنی خیز فائنل میں بھارت نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ ایشیا کپ کی تاریخ میں آج پہلی بار فائنل کے میدان میں پاکستان اور بھارت ایک دوسرے کے سامنے آمنے سامنے ہیں۔ ہارڈک پانڈیا پاکستان کے خلاف میچ سے باہر ہو

ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ فائنل، پاکستان اور بھارت مدمقابل Read More »

وزیراعظم شہباز شریف کی عالمی سفارت کاری نے پاکستان کو نئی شناخت دی، اسحاق ڈار

نائب وزیراعظم و وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان کو عالمی سطح پر عزت اور اہم مقام حاصل ہوا ہے نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے وزیراعظم شہباز شریف کی عالمی اجلاسوں میں بھرپور شرکت کو اس کامیابی کی وجہ قرار دیا۔ اسحاق ڈار نے کہا کہ صدر ٹرمپ کی زیر صدارت 8

وزیراعظم شہباز شریف کی عالمی سفارت کاری نے پاکستان کو نئی شناخت دی، اسحاق ڈار Read More »

صدر ٹرمپ سے ملاقات انتہائی مفید، تعلقات مزید مضبوط ہوں گے، وزیراعظم شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات کو انتہائی مفید قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان اور امریکا کے تعلقات مزید مضبوط ہوں گے۔ وزیراعظم شہبازشریف نے برطانیہ میں مقیم سمندر پار پاکستانیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ملاقات خوشگوار ماحول میں ہوئی اور تعلقات میں بہتری کا عمل پہلے ہی

صدر ٹرمپ سے ملاقات انتہائی مفید، تعلقات مزید مضبوط ہوں گے، وزیراعظم شہباز شریف Read More »

Scroll to Top