تازہ ترین

قومی ٹیم آج بھارت کے خواب چکناچور کر دے گی، بیرسٹر سیف

پاکستانی کرکٹ ٹیم کے مداحوں کے لیے خوشخبری ہے کہ ایشیا کپ کے فائنل میں پاکستانی شاہین آج روایتی حریف بھارت کے خلاف بھرپور مقابلہ کریں گے۔ مشیر اطلاعات خیبرپختوںخوا حکومت بیرسٹر سیف نے پاکستانی ٹیم کی فتح پر مکمل اعتماد کا اظہار کیا ہے اور کہا ہے کہ گزشتہ دو میچوں میں پاکستانی ٹیم […]

قومی ٹیم آج بھارت کے خواب چکناچور کر دے گی، بیرسٹر سیف Read More »

ایشیا کپ فائنل میں پاکستان کی حکمرانی قوم کے لیے تاریخی اعزاز ہوگا، فیصل کریم کنڈی

ایشیا کپ کے فائنل میں پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ کو تاریخی معرکہ قرار دیا گیا ہے۔ گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے پاکستانی کرکٹ ٹیم کی فتح کے حوالے سے بھرپور امید کا اظہار کیا ہے۔ فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ ایشیا کپ کا یہ فائنل ایک تاریخی لمحہ ہے اور پاکستانی

ایشیا کپ فائنل میں پاکستان کی حکمرانی قوم کے لیے تاریخی اعزاز ہوگا، فیصل کریم کنڈی Read More »

میچ دیکھیں، انجوائے کریں، جھگڑا نہ کریں، دبئی پولیس کی شائقین کو ہدایت

دبئی پولیس نے ایشیا کپ کے فائنل میچ کے سلسلے میں حفاظتی انتظامات مکمل کر لیے ہیں اور شائقین کے لیے خصوصی اردو ہدایات بھی جاری کی ہیں۔ پولیس کا کہنا ہے کہ شائقین میچ شروع ہونے سے کم از کم تین گھنٹے قبل سٹیڈیم پہنچ جائیں تاکہ داخلے کے عمل میں آسانی ہو۔ دبئی

میچ دیکھیں، انجوائے کریں، جھگڑا نہ کریں، دبئی پولیس کی شائقین کو ہدایت Read More »

سی ای او پختون ڈیجیٹل سینٹر فدا محمد خان BAP خیبر پختونخوا کے صدر نامزد

سی ای او پختون ڈیجیٹل سینٹر فدا محمد خان کو بلوچستان عوامی پارٹی (BAP) خیبر پختونخوا کا صدر نامزد کر دیا گیا ہے۔ بلوچستان عوامی پارٹی نے اپنے انٹرا پارٹی انتخابات کے نتائج کا اعلان کرتے ہوئے تمام مرکزی اور صوبائی عہدوں کے نامزدگیاں بھی جاری کر دی ہیں۔ نوابزادہ خالد حسین مگسی بلا مقابلہ

سی ای او پختون ڈیجیٹل سینٹر فدا محمد خان BAP خیبر پختونخوا کے صدر نامزد Read More »

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی پاک بھارت ٹاکرا دیکھنے دبئی پہنچ گئے

چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی پاکستان اور بھارت کے درمیان فائنل میچ دیکھنے کے لیے دبئی پہنچ گئے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی ایشیا کپ کے فائنل میچ میں روایتی حریفوں پاکستان اور بھارت کے درمیان مقابلے کا مشاہدہ کریں گے۔ چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے قومی ٹیم کے ساتھ

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی پاک بھارت ٹاکرا دیکھنے دبئی پہنچ گئے Read More »

سیلاب متاثرین کیلئے چین کی مدد جاری، امدادی سامان کے دو طیارے پاکستان پہنچ گئے

سیلاب متاثرین کیلئے چین کی مدد جاری، امدادی سامان کے دو طیارے پاکستان پہنچ گئے

سیلاب متاثرین کے لیے چین کی جانب سے امدادی سامان لے کر دو طیارے پاکستان پہنچ گئے۔ نور خان ایئربیس پر وفاقی وزیر امیر مقام اور چیئرمین این ڈی ایم اے نے امدادی پروازوں کا استقبال کیا۔ ترجمان این ڈی ایم اے کے مطابق چین کی جانب سے بھیجے گئے امدادی سامان میں 300 خیمے

سیلاب متاثرین کیلئے چین کی مدد جاری، امدادی سامان کے دو طیارے پاکستان پہنچ گئے Read More »

باجوڑ! بارودی مواد کا دھماکا، 3 بچے شہید، زخمی ہیلی کاپٹر میں سی ایم ایچ پشاور منتقل

باجوڑ! بارودی مواد کا دھماکا، 3 بچے شہید، زخمی ہیلی کاپٹر میں سی ایم ایچ پشاور منتقل

باجوڑ کے علاقے لغڑئی میں فتنہ الخوارج کے چھوڑے ہوئے بارودی مواد کے دھماکے میں تین بچے جاں بحق اور پانچ زخمی ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق زخمیوں کو پاک فوج نے فوری طور پر ہیلی کاپٹر کے ذریعے پشاور سی ایم ایچ منتقل کیا جہاں ان کا علاج ماہر ڈاکٹروں کی نگرانی میں جاری

باجوڑ! بارودی مواد کا دھماکا، 3 بچے شہید، زخمی ہیلی کاپٹر میں سی ایم ایچ پشاور منتقل Read More »

بانی پی ٹی آئی کی رہائی تک چین سے نہیں بیٹھیں گے،بیرسٹر سیف کا دو ٹوک اعلان

بانی پی ٹی آئی کی رہائی تک چین سے نہیں بیٹھیں گے،بیرسٹر سیف کا دو ٹوک اعلان

مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے واضح کیا ہے کہ بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کی رہائی تک عوام، کارکنان اور قیادت چین سے نہیں بیٹھیں گے۔ نجی ٹی وی چینل (دنیا نیوز )کے مطابق اپنے بیان میں بیرسٹر سیف نے خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کی قیادت میں

بانی پی ٹی آئی کی رہائی تک چین سے نہیں بیٹھیں گے،بیرسٹر سیف کا دو ٹوک اعلان Read More »

ایشیا کپ! فائنل میچ کیلئے بھارتی کرکٹ بورڈ کا کوئی بڑا عہدیدار دبئی نہیں جارہا، بھارتی میڈیا

ایشیا کپ! فائنل میچ کیلئے بھارتی کرکٹ بورڈ کا کوئی بڑا عہدیدار دبئی نہیں جارہا، بھارتی میڈیا

ایشیا کپ 2025 کے سب سے بڑے مقابلے، پاکستان اور بھارت کے درمیان آج ہونے والے فائنل میچ کے لیے بھارتی کرکٹ بورڈ (BCCI) کا کوئی بڑا عہدیدار دبئی نہیں جا رہا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بورڈ کے اعلیٰ حکام نے دبئی کا سفر نہ کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے کیونکہ وہ اسی

ایشیا کپ! فائنل میچ کیلئے بھارتی کرکٹ بورڈ کا کوئی بڑا عہدیدار دبئی نہیں جارہا، بھارتی میڈیا Read More »

انتظار کی گھڑیاں ختم !دنیا کا سب سے اونچا پل ٹریفک کے لیے کھول دیا گیا

انتظار کی گھڑیاں ختم !دنیا کا سب سے اونچا پل ٹریفک کے لیے کھول دیا گیا

چین کے جنوب مغربی پہاڑی صوبے گویژو میں انجینئرنگ کا ایک حیرت انگیز شاہکار مکمل ہو گیا ہے دنیا کا سب سے بلند پل، ہواجیانگ گرینڈ کینین پل (Huajiang Grand Canyon Bridge) ٹریفک کے لیے کھول دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق یہ پل اتوار کی صبح باقاعدہ طور پر کھولا گیا اور اب صرف دو

انتظار کی گھڑیاں ختم !دنیا کا سب سے اونچا پل ٹریفک کے لیے کھول دیا گیا Read More »

Scroll to Top