تازہ ترین

خیبرپختونخوا سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں بارشوں اور ژالہ باری کی پیشگوئی،این ڈی ایم اےکا الرٹ جاری

خیبرپختونخوا سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں بارشوں اور ژالہ باری کی پیشگوئی،این ڈی ایم اےکا الرٹ جاری

نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے ملک میں آئندہ 12 سے 24 گھنٹوں کے دوران گرج چمک کے ساتھ بارش اور ژالہ باری کا الرٹ جاری کر دیا ہے۔ این ڈی ایم سے جاری الرٹ کے مطابق خیبر پختونخوا کے مختلف اضلاع میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش جبکہ […]

خیبرپختونخوا سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں بارشوں اور ژالہ باری کی پیشگوئی،این ڈی ایم اےکا الرٹ جاری Read More »

1500 روپے مالیت کے پرائز بانڈ کی قرعہ اندازی، خوش نصیبوں کے ناموں کا اعلان

ملک بھر کے ہزاروں بانڈ ہولڈرز کی بے صبری سے انتظار کی گھڑیاں اب ختم ہو چکی ہیں کیونکہ نیشنل سیونگز سینٹر سیالکوٹ میں 1500 روپے مالیت کے پرائز بانڈ کی قرعہ اندازی نمبر 106 کا انعقاد کیا گیا۔ اس بانڈ کے پہلے انعام کی رقم 30 لاکھ روپے ہے جبکہ دوسرے انعام کے امیدواروں

1500 روپے مالیت کے پرائز بانڈ کی قرعہ اندازی، خوش نصیبوں کے ناموں کا اعلان Read More »

ہمیں امریکا پر کوئی اعتماد نہیں، واشنگٹن کے پیغامات مذاکرات کو پیچیدہ بنا رہے ہیں، ایرانی وزیر خارجہ

ایران نے امریکا پر عدم اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے مذاکراتی عمل پر واشنگٹن کے بیانات کو رکاوٹ قرار دے دیا۔ ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے امریکا پر عدم اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ واشنگٹن سے آنے والے متضاد بیانات مذاکراتی عمل میں رکاوٹ بن رہے ہیں اور اس سے اعتماد

ہمیں امریکا پر کوئی اعتماد نہیں، واشنگٹن کے پیغامات مذاکرات کو پیچیدہ بنا رہے ہیں، ایرانی وزیر خارجہ Read More »

باجوڑ مینا کیمپ حملہ، دہشت گردوں کے قبضے کی رپورٹس جھوٹی اور بے بنیاد، 9 خوارج ہلاک

باجوڑ کے علاقے مینا اور عنایت کلے میں گزشتہ رات سیکیورٹی فورسز کے کیمپ پر مسلح حملہ آوروں کی جانب سے بڑا حملہ کیا گیا، جسے فورسز نے بروقت اور مؤثر کارروائی کے ذریعے ناکام بنا دیا۔ حملہ آوروں نے پہلے بارودی مواد سے دھماکہ کیا اور بعد میں کیمپ کے گیٹ نمبر 2 سے

باجوڑ مینا کیمپ حملہ، دہشت گردوں کے قبضے کی رپورٹس جھوٹی اور بے بنیاد، 9 خوارج ہلاک Read More »

ہنگو میں زمین کے تنازع پر دو قبائل آمنے سامنے

ہنگو میں دو قبائل کے درمیان زمین کے تنازع خونریز جھڑپ میں تبدیل ہو گیا ہے۔ فریقین کے درمیان فائرنگ کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ دو افراد کو اغواء کر لیا گیا ہے۔  پولیس کے مطابق واقعہ تھانہ دوابہ کی حدود میں پیش آیا جہاں پلوسین وزیر اور درسمند قوم کے افراد

ہنگو میں زمین کے تنازع پر دو قبائل آمنے سامنے Read More »

مولانا شیخ ادریس ٹارگٹ کلنگ کیس میں تہلکہ خیز انکشافات

مولانا شیخ ادریس ٹارگٹ کلنگ کیس میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے، تفتیشی حکام نے کارروائی کرتے ہوئے 7 اہم گرفتاریاں عمل میں لانے کا دعویٰ کیا ہے۔ حکام کے مطابق مبینہ ملزمان کو مردان ریجن سے گرفتار کیا گیا جبکہ مختلف زاویوں سے تحقیقات کا سلسلہ جاری ہے۔ تفتیشی حکام کا کہنا ہے کہ

مولانا شیخ ادریس ٹارگٹ کلنگ کیس میں تہلکہ خیز انکشافات Read More »

وزیرِ اعظم شہباز شریف سے چینی کاروباری وفد کی ملاقات، ڈیجیٹل معیشت میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

وزیرِ اعظم شہباز شریف سے آئی بی آئی بیجنگ یونائیٹڈ ٹیکنالوجی کے بانی، صدر اور کنٹرولنگ شیئر ہولڈر چیان شیاو جون کی قیادت میں 11 رکنی اعلیٰ سطحی چینی کاروباری وفد نے وزیرِ اعظم ہاؤس میں ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران وزیرِ اعظم نے صدر شی جن پنگ کی قیادت میں چین کی شاندار ترقی

وزیرِ اعظم شہباز شریف سے چینی کاروباری وفد کی ملاقات، ڈیجیٹل معیشت میں تعاون بڑھانے پر اتفاق Read More »

چینی صدر آبنائے ہرمز کھلوانے کے لیے ثالثی کردار ادا کرنے کو تیار ہیں، امریکی صدر

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ چینی صدر نے ایران کے معاملے پر مدد کی پیشکش کی ہے اور خطے میں استحکام کے قیام میں کردار ادا کرنے کی خواہش ظاہر کی ہے۔ فاکس نیوز کو دیے گئے انٹرویو میں ٹرمپ نے کہا کہ چین نے ایران کو فوجی ساز و سامان

چینی صدر آبنائے ہرمز کھلوانے کے لیے ثالثی کردار ادا کرنے کو تیار ہیں، امریکی صدر Read More »

لیڈی ریڈنگ ہسپتال میں فائرنگ، لیڈی ڈاکٹر بال بال بچ گئیں

پشاور کے لیڈی ریڈنگ ہسپتال (ایل آر ایچ) کی ایمرجنسی میں مبینہ طور پر ایک کلاس فور ملازم کے پستول سے اچانک فائر ہوگیا، جس کے باعث مریضوں اور ان کے لواحقین میں شدید خوف و ہراس پھیل گیا۔ ہسپتال ذرائع کے مطابق فائر ہونے والی گولی الٹراساؤنڈ روم کے کمپیوٹر پر جا لگی جس

لیڈی ریڈنگ ہسپتال میں فائرنگ، لیڈی ڈاکٹر بال بال بچ گئیں Read More »

سعودی عرب پہلی بار ٹی20 لیگ کی میزبانی کیلئے تیار

ریاض: سعودی عرب رواں سال کے آخر میں اپنی پہلی فرنچائز ٹی 20 کرکٹ لیگ کے انعقاد کی تیاری کر رہا ہے، جس کے ذریعے مملکت کھیلوں کی دنیا میں اپنی موجودگی مزید مضبوط بنانے کی کوشش کر رہی ہے۔ کرکٹ ویب سائٹ کی رپورٹ کے مطابق “ڈیونز لیگ ٹی 20” کے نام سے متوقع

سعودی عرب پہلی بار ٹی20 لیگ کی میزبانی کیلئے تیار Read More »

Scroll to Top