اسلام آباد میں پیٹرول بحران کی افواہیں، انتظامیہ کی اہم ایڈوائزری جاری
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں پیٹرول پمپس پر مبینہ قلت کی خبروں پر ضلعی انتظامیہ نے شہریوں کے لیے اہم ایڈوائزری جاری کرتے ہوئے صورتحال کو تسلی بخش قرار دیا ہے۔ ضلعی انتظامیہ کے مطابق شہر بھر کے پیٹرول پمپس پر پیٹرول اور ڈیزل کا وافر اسٹاک موجود ہے اور سپلائی چین معمول کے مطابق […]
اسلام آباد میں پیٹرول بحران کی افواہیں، انتظامیہ کی اہم ایڈوائزری جاری Read More »










